data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251203-08-33

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ہم جس طرف بھی ہوں‘ بانی کیلیے ہی سب کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251203-01-14
راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈ یسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم جس طرف بھی ہوں بانی کیلیے ہی سب کر رہے ہیں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ سیاسی مسائل کا حل سیاسی طور پر ہونا چاہیے، ہم سمجھتے ہیں کہ ہر وقت ڈنڈا اٹھا کر مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ بانی کی ایک بہن کو ملاقات کی اجازت مل گئی بہت اچھی بات ہے، عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں ان کا حق ہے ملاقات ہو، اچھی بات ہے ان کی بچوں سے بھی بات ہوجائے، حالات کو اب بہتری کی طرف جانا چاہیے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین