Daily Mumtaz:
2026-07-24@08:16:02 GMT

PSL-11 ، ہر فرنچائز کو ڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنے کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 30th, December 2025 GMT

PSL-11 ، ہر فرنچائز کو ڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان سپرلیگ گیارہ کوبڑا بنانے کا مشن،بڑے کھلاڑیوں کولانےکیلئےفرنچائز کو ڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔

پاکستان سپرلیگ مینجمنٹ نے پی ایس ایل 11 کو بڑا بنانےکی ٹھان لی،ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 11 میں ہرفرنچائزکو ڈائریکٹ سائننگ کی اجازت ملنےکا امکان ہے،دونئی فرنچائززکےشامل ہونےکی وجہ سے ڈائریکٹ سائننگ کی جائے گی۔

دنیا کے بڑے کھلاڑیوں سےفرنچائزز رابطہ اورڈائریکٹ سائن کرسکیں گی،ڈائریکٹ سائننگ کےلئے پی ایس ایل مینجمنٹ ہرفرنچائز کو ایک لاکھ ڈالر اضافی دے گی،پی ایس ایل 11 میں جوئےروٹ کولانے کا امکان ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: ڈائریکٹ سائننگ کی پی ایس ایل کا امکان

پڑھیں:

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار ہونے کا امکان

الیکشن کمیشن نے 23 اضلاع میں حلقہ بندیاں مکمل کرلیں جبکہ مزید اضلاع میں حلقہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن جلد خیبر پختونخوا حکومت سے انتخابات کی حتمی تاریخ مانگے گا۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کروانے پر کام شروع کر دیا، صوبے میں بلدیاتی انتخابات 2 مراحل میں ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے 23 اضلاع میں حلقہ بندیاں مکمل کرلیں جبکہ مزید اضلاع میں حلقہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن جلد خیبر پختونخوا حکومت سے انتخابات کی حتمی تاریخ مانگے گا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن رواں ماہ کے آخر میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرانے کا حتمی فیصلہ کرے گا، بلدیاتی اداروں کی مدت مارچ اور جون 2026 میں مکمل ہو چکی ہے۔

الیکشن کمیشن نے 23 اضلاع میں الیکشنز کروانے کے لیے تیار ہے، اناضلاع میں بلدیاتی الیکشنز کی تاریخ سے متعلق سمری تاحال خیبر پختونخوا کابینہ میں زیر التوا ہے۔ کے پی کابینہ کے کل کے اجلاس میں سمری سے متعقل فیصلہ متوقع ہے، چیف سیکرٹری کے پی کے 28 جولائی تک الیکشن کمیشن کو آگاہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • پیٹرول مہنگا، کیا دفتروں کے لیے ہفتہ دوبارہ 3 یا 4 روز پر مشتمل ہوسکتا ہے؟
  • کراچی میں ہواؤں کی رفتار کم ہوگئی، درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
  • مون سون کا طاقتور سپیل جاری، مختلف علاقوں میں آج بھی بارشوں کی پیشگوئی
  • لاہور میں آج موسم ابرآلود، بارش کا کتنا امکان؟
  • ورلڈ کپ فاتح ہسپانوی فٹبالرز کو وزن کے برابر ٹماٹر انعام میں مل گئے
  • خیبر پی کے میں بلدیاتی انتخابات 2 مراحل میں ہونے کا امکان 
  • خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار ہونے کا امکان
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
  • آئی ایم ایف کی شرط پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زونز کی مصنوعات مقامی مارکیٹ کو فروخت نہ کرنے کا فیصلہ