صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے سال نو کی خوشیوں کے آغاز پر اپنی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں بختاور بھٹو نیلے رنگ کے خوبصورت گاؤن، ہلکے میک اپ اور زیورات میں نظر آئیں، جبکہ ان کے شوہر اور بیٹے میچنگ سیاہ سوٹ میں دکھائی دیے۔
ہر خاص و عام موقع پر سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی بختاور نے پوسٹ کے کیپشن میں سال نو کے آغاز کی مناسبت سے “بسم اللہ” لکھا اور اپنے فالوورز و جیالوں کو سال نو کی مبارکباد بھی دی۔
واضح رہے کہ بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی شادی 31 جنوری 2021 کو ہوئی تھی۔ ان کے تین بیٹے ہیں:
میر حاکم محمود چوہدری – پیدائش 10 اکتوبر 2021
میر سجاول محمود چوہدری – پیدائش 5 اکتوبر 2022
میر ذوالفقار محمود چوہدری – پیدائش 20 اکتوبر 2024
یہ پوسٹ نہ صرف خاندان کی خوشیوں کو اجاگر کرتی ہے بلکہ بختاور بھٹو کی سادہ اور دلکش انداز کو بھی نمایاں کرتی ہے۔

 

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: محمود چوہدری بختاور بھٹو سال نو

پڑھیں:

25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر

سٹی 42:  25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل  ہوگیا ۔

صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر دیگر مقامی قائدین اور کارکنان کے ہمراہ گریٹر اقبال پارک پہنچ گئے ۔ مینار پاکستان، صدر پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر  نے  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا جلسے کی اجازت دینے پر وزیراعلی مریم نواز کے مشکور ہیں۔پرنسپل سیکرٹری نے ہمیں بتایا کہ اجازت دے دی گئی ہے۔جلسے کی تاحال زبانی اجازت دی گئی ہے تحریری اجازت ابھی نہیں دی گئی۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

جلسے کی اجازت دے کر مریم نواز نے جمہوری روایات کو پروان چڑھایا ہے۔آج 23 جولائی کو آئے ہیں  ساری رات یہیں ہیں۔جلسے کے دوران  صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کا  کیک کاٹیں گے۔

25 جولائی کو جلسہ 8 بجے شروع ہو گا۔بلاول بھٹو وڈیو لنک سے خطاب کریں گے۔راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضی قمر زمان کائرہ و دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • پنجاب میں پہلی مرتبہ سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ کا آغاز
  • پنجاب میں پہلی بار سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ شروع
  • 25 جولائی کو گریٹر اقبال پارک میں پیپلز پارٹی کے جلسہ ؛ بلاول بھٹو ویڈیو لنک سے خطاب کریں گے ؛فیصل میر
  • بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • رائیونڈ کا ایک شہری اب آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننا چاہتا ہے، بلاول بھٹو