City 42:
2026-07-24@08:02:22 GMT

سنی تحریک کا ہیلمٹ سے استثنیٰ نہ ملنے پر احتجاجی مظاہر ہ

اشاعت کی تاریخ: 4th, January 2026 GMT

(شاہد سپرا) پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام عمامہ شریف پہننے والے احباب کو  ہیلمٹ سے استثنیٰ نہ ملنے پر احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا، احتجاج میں پی ایس ٹی کے رہنمائوں سمیت کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق ہیلمٹ سے استثنیٰ نہ ملنے پر پاکستان سنی تحریک نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا  میں ، جس میں غلام قادر نقشبندی، علامہ فیاض رضا ، میاں خلیل،بشارت جلالی ، مولانا شفقت جمیل ،محمد سعید قادری، محمد احسان قادری،، میاں قیصر ، امجد حسین وٹو، محمد شوکت جانی، محمد شمس قادری،مہر اکمل نقشبندی، محمد زاہد گولڑوی سمیت کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مظاہرین نے مطالبات کے حق میں نعرے بازی بھی کی ۔

کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے

  پاکستان سنی تحریک کے رہنما سردار محمد طاہر ڈوگر نے کہا کہ عمامہ شریف پہننے والون کو حکومتِ پنجاب کی جانب سے ہیلمٹ کی پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ سنی تحریک نہ صرف اہلِ سنت بلکہ تمام اقلیتوں کے جائز، آئینی اور قانونی حقوق کی محافظ تنظیم ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: پاکستان سنی تحریک ہیلمٹ احتجاجی مظاہر ہ ہیلمٹ پاکستان سنی تحریک پاکستان سنی تحریک ہیلمٹ سنی تحریک

پڑھیں:

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی

محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا محمد انعام یوسفزئی نے استعفا دے دیا۔ محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ مستعفی ہونے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

متعلقہ مضامین

  • سرداریار محمد رند کی سفری پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • بالآخر بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا
  • تحریک انصاف5 اگست کو کیا کرنے جا رہی ہے؟
  • 5 اگست کو پاکستان تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے؟
  • ضم اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کریں: گورنر خیبر پی کے کا وزیراعظم کو خط
  • پیپلز پارٹی کا فارم 47 پر حالیہ بیانیہ پی ٹی آئی بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے، علی ظفر
  • کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم
  • گورنر خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ضم شدہ اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے کی درخواست
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
  • حکومت مساجد و مدارس کی رجسٹریشن کے پروسس کو آسان بنائے، شاہ عبدالحق قادری