ایف آئی آر کے مطابق ہفتے کی رات کو شالیمار باغ میں والڈ سٹی اتھارٹی کے تحت ثقافتی شو ہوتا ہے۔ اس میں قوال فراز خان نے گانا گایا "جیل اڈیالہ، قیدی 804 ہووے"۔ ایف آئی آر کے مطابق گانے کی وجہ سے عوام میں اشتعال پیدا ہوا۔ پولیس نے شہری کی درخواست پر غداری سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت گلوکار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ جبکہ والڈ سٹی اتھارٹی کے تین ملازمین کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور کے تاریخی شالیمار باغ میں سرکاری ادارے کی تقریب کے دوران "نک دا کوکا" گانا گانے پر قوال فراز خان کیخلاف بغاوت سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ہفتے کی رات کو شالیمار باغ میں والڈ سٹی اتھارٹی کے تحت ثقافتی شو ہوتا ہے۔ اس میں قوال فراز خان نے گانا گایا "جیل اڈیالہ، قیدی 804 ہووے"۔ ایف آئی آر کے مطابق گانے کی وجہ سے عوام میں اشتعال پیدا ہوا۔ پولیس نے شہری کی درخواست پر غداری سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت گلوکار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ جبکہ والڈ سٹی اتھارٹی کے تین ملازمین کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کے مطابق کے تحت

پڑھیں:

لاہور میں 6 گھنٹے تک طوفانی بارش سے شہر پانی میں ڈوب گیا

فوٹو: آن لائن 

لاہور میں 6 گھنٹے تک طوفانی بارش سے شہر پانی میں ڈوب گیا، ڈی ايچ اے اور ہربنس پورہ انڈر پاس پانی سے بھر گئے، ٹریفک کے لیے بند کردیے گئے۔

 تاج پورہ اور ایئرپورٹ کے قریب علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، گاڑیاں ڈوب گئیں، موٹرسائيکلیں بند ہوگئیں، فیروز پور روڈ پر موٹرسائیکل پھسل کر کھمبے سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق ہوگئے، چھت گرنے کے واقعات میں چار افراد زخمی ہوئے۔

بارش رکنے کے بعد ایم ڈی واسا نے تمام انڈر پاس کلیئر کر دینے کا دعویٰ کیا، بارش کے باعث 99 فیڈرز بھی متاثر ہوئے، بحالی کا کام جاری ہے، ڈیفنس میں بارش کے پانی میں ایک منچلا کشتی لے آیا۔

گوجرانوالا میں مسلسل تیسرے دن بھی بارش برسی، نکاسِ آب کے لیے لاہور سے مشینری طلب کرلی گئی، شکر گڑھ میں تیسرے روز بھی موسلادھار بارش ہوئی، نالہ بئیں اور بسنتر سے ملحقہ نشیبی دیہات میں پانی داخل ہوگیا۔

منڈی بہاء الدین میں بارش سے سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی دھان اور چارے کی فصلیں تباہ ہونے کا خدشہ ہے۔

دوسری جانب دریائے چناب میں نچلے سے درمیانے درجے کا ریلا گزرنے کا خطرہ ہے، تریموں بیراج پر پانی کی سطح بلند ہونے لگی، سرگودھا میں طالب والا کے مقام پر اکتالیس دیہات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

متعلقہ مضامین

  • طالبان رجیم کیخلاف مزاحمتی تحریکوں میں شدت
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نیتن یاہو کی گرفتاری کا مطالبہ، آئی سی سی میں مقدمہ چلانے پر زور
  • موبائل سم صار فین ہوشیار ، پی ٹی اے کا اہم انتباہ جار ی
  • کراچی، نوجوان لڑکی کو گھر میں گھس کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
  • کوئٹہ، سرکاری دفاتر میں ایجنٹس کیخلاف ایف آئی اے کی کارروائی، 14 افراد گرفتار
  • گل فیروزہ، سدرہ امین اور نشرہ سندھو کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پہلا پہلے ون ڈے جیت لیا
  • اسپاٹیفائی کا عاطف اسلم کو خراج تحسین، گلوکار کی عالمی مقبولیت کا معترف
  • برطانیہ؛ 70 ارکانِ کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
  • پاکستانی پرچم بردار جہازوں کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحانہ کارروائی کو قومی سلامتی کا خطرہ تصور کیا جائیگا: دفتر خارجہ
  • لاہور میں 6 گھنٹے تک طوفانی بارش سے شہر پانی میں ڈوب گیا