کینیا‘ بلند عمارت زمین‘ متعدد ہلاکتیں
اشاعت کی تاریخ: 5th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
نیروبی: گزشتہ روزکینیا کے دارالحکومت نیروبی میں بلند عمارت کے زمین ہونے سے کئی مزدوروں کے دب جانے کی اطلاعات تھیں۔
عالمی میڈیا کے مطابق کینیا ریڈ کراس میں بتایا گیا ہے کہ ایک 16 منزلہ عمارت نیروبی میں المعروف ساو¿تھ سی کے علاقے میں زیر تعمیر تھی، جو اچانک ہی زمین بوس ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ زیر تعمیر عمارت میں لگ بھگ100 کے قریب مزدور کام کر رہے تھے، جہاں دب گئے ہیں۔ رسکیو عملے نے فوری اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پہنچ کر متعدد پھنسے ہوئے مزدوروں کو نکالنے میں کامیاب بھی مگر حادثے میں متعدد مزدورں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے عمارت گرنے کی ممکنہ وجہ یا متاثرین کی تعداد پر فوری تبصرہ نہیں کیا گیا۔ یہ بات بھی علم میں رہے کہ نیشنل کنسٹرکشن اتھارٹی کو تحقیقات سے پتا چلا کہ نیروبی میں 58 فیصد عمارات رہائش کے لیے غیر موزوں تھیں۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہو کر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہو کر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد ان کے ذخائر 5 ارب 41 کروڑ ڈالر رہ گئے۔