City 42:
2026-07-24@07:34:15 GMT

دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے؛ وزیر اعظم

اشاعت کی تاریخ: 8th, January 2026 GMT

سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے باعث بےپناہ مشکلات ہے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ 

ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کے دورے کے دوران اپنے خطاب میں کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کی سیاسی قیادت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کابینہ عوامی خدمت میں مصروف ہے ۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے باعث بےپناہ مشکلات ہے ۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری ہے۔ 

نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک

شہباز شریف نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جنگ کو لیڈ کر رہے ہیں، دہشت گردی کےمکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔  انہوں نے کہاکہ معرکہ حق میں بھارت کو ایسا سبق سکھایا وہ ہمیشہ یاد رکھے گا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ این ایف سی ایورڈ میں پنجاب نے اپنے حصےکے11 ارب روپے دیے ۔ 

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: شہباز شریف نے دہشت گردی کے نے کہا

پڑھیں:

تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے تیزی سے بڑھتی آبادی کو ملک کے لیے چیلنج قرار دے دیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملک میں بہبود آبادی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے نیشنل پاپولیشن کونسل کا اجلاس جلد از جلد بلانے کی ہدایت کی۔شہباز شریف نے کہا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے، آبادی پر قابو پانے کیلئے اقدامات اور بہبود آبادی کو قومی فریضہ سمجھا جانا چاہیے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آبادی میں توازن ہی پائیدار قومی ترقی کی ضمانت ہے، آبادی کی منصوبہ بندی کو قومی ترقی اور معاشی استحکام سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، بہبود آبادی اقدامات سے متعلق صوبوں کے ساتھ روابط اور ہم آہنگی مزید بہتر بنائی جائے، بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے مؤثر عوامی آگہی مہم کا کلیدی کردار ہے۔

متعلقہ مضامین

  • لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی
  • عطا اللہ تارڑ نے اب تک معافی نہیں مانگی، وزیراعظم وزرا کے تضحیک آمیز رویے کا نوٹس لیں، سحر کامران
  • نتیجہ خیز آپریشن شعبان!
  • بلوچستان میں پیش آنیوالے پے درپے دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی ، وزیر اعظم
  • تیزی سے بڑھتی آبادی ملک کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے: وزیراعظم
  • فیلڈ مارشل، میں اور قوم سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم کا ولی عہد سے رابطہ، آئل ٹینکرز پر حملے کی مذمت
  • دہشتگردی کے خاتمے تک فتنۃ الخوارج و فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، فیلڈ مارشل
  • فیلڈ مارشل کا بلوچستان میں دہشت گردی کو پوری طاقت سے کچلنے کے عزم کا اظہار
  • شہباز شریف سمیت حکومتی شخصیات کو 21 تحائف ملے، توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری