City 42:
2026-07-24@06:43:19 GMT

بلدیاتی نظام پر عوامی ریفرنڈم; تاریخوں کا اعلان ہوگیا

اشاعت کی تاریخ: 10th, January 2026 GMT

سٹی 42: جماعت اسلامی  نے لاہور میں بلدیاتی نظام پر عوامی ریفرنڈم کی تیاریاں  شروع کردیں ۔

عوامی ریفرنڈم 15 تا 18 جنوری 2026 منعقد ہوگا، تاریخوں کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ۔ عوامی ریفرنڈم کے لیے بیلٹ باکسز کی تیاری مکمل کرلی گئی ۔ بڑی تعداد میں بیلٹ باکس تیار  کرلیے گئے ۔امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری نے عوامی ریفرنڈم کے لیے 3 کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟

 ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا عوامی ریفرنڈم کے ذریعے بلدیاتی نظام پر براہ راست عوامی رائے لی جائے گی ۔لاہور بھر کے اہم چوکوں اور چوراہوں پر ریفرنڈم کے دوران پولنگ اسٹیشنز / کیمپس قائم کیے جائیں گے ۔خواتین کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں گے۔

پولنگ اسٹیشنز پر امن و امان اور نظم و ضبط کو یقینی بنایا جائے گا ۔

عوامی ریفرنڈم کے ذریعے بلدیاتی نظام پر عوام کی رائے لی جائے گی، خواتین کی شمولیت کے لیے خصوصی اور محفوظ انتظامات کیے جائیں گے

سونے اور چاندی کے آج کے ریٹس ۔ہفتہ 10 جنوری، 2026

عوام کو بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے عمل میں شامل کیا جائے گا۔حکومت پنجاب کو عوامی طاقت سے مجبور کریں گے و ہ بلدیاتی ایکٹ میں سے عوامی مفاد کی دشمن شقوں کا ختم کرے ۔پنجاب حکومت کو بلدیاتی ایکٹ میں راہ فرار حاصل نہیں کرنے دیں گے ۔ 

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: عوامی ریفرنڈم کے بلدیاتی نظام پر کے لیے

پڑھیں:

پیٹرول کی قیمتیں روزانہ بدلنے کا نظام، عوام خوش یا پریشان؟

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • بحری جہازوں کو ہونے والے نقصان کا ازالہ منجمد ایرانی اثاثوں سے کیا جائے گا، ٹرمپ کا بڑا اعلان
  • پیٹرول کی قیمتیں روزانہ بدلنے کا نظام، عوام خوش یا پریشان؟
  • خیبر پی کے میں بلدیاتی انتخابات 2 مراحل میں ہونے کا امکان 
  • خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار ہونے کا امکان
  • سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہوگیا
  • فیصل آباد:حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کا پمپس بند رکھنے کا اعلان
  • مودی کا امتحانی پرچے لیک کرنے والوں کے خلاف فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان
  • عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ضیاء الحسن لنجار
  • مون سون کا طاقتورسپیل ، جھل تھل ایک ہوگیا،2 وکلاء کے چیمبر گرگئے
  • لاہور میں 6 گھنٹے تک طوفانی بارش سے شہر پانی میں ڈوب گیا