پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
اشاعت کی تاریخ: 13th, January 2026 GMT
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے، ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 2 روپے 70 پیسے تک کم ہونے ہونے کا تخمینہ ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 1 روپے 82 پیسے اور لائٹ ڈیزل 2 روپے 8 پیسے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 16 جنوی سے پیٹرولیم مصنوعات 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر سستا ہو سکتا ہے، ڈیزل کی قیمت فی لیٹر 2 روپے 70 پیسے تک کم ہونے ہونے کا تخمینہ ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 1 روپے 82 پیسے اور لائٹ ڈیزل 2 روپے 8 پیسے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: سستا ہو سکتا ہے پیسے فی لیٹر
پڑھیں:
حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔
واضح رہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی