چین وسطی ایشیائی ممالک کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ، چینی وزارت تجارت
اشاعت کی تاریخ: 18th, January 2026 GMT
چین وسطی ایشیائی ممالک کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ، چینی وزارت تجارت WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز
اشیا کی کل درآمد اور برآمد کا حجم 106.3 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
بیجنگ()
چینی وزارت تجارت کے مطابق 2025 میں سربراہ مملکت کی سفارتی حکمت عملی کی رہنمائی میں چین اور وسطی ایشیا کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون میں نمایاں پیش رفت حاصل ہوئی ہے ۔اتوار کے روز چائنا کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق، سال 2025 میں اشیا کی کل درآمد اور برآمد کا حجم 106.
تجارتی حجم نئی بلندی پر پہنچا ۔ چین اور وسطی ایشیا کے درمیان درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت نے تاریخ میں پہلی بار 100 بلین یو ایس ڈالر سے تجاوز کیا ہے، جو مسلسل پانچ سالوں سے مثبت ترقی کو برقرار رکھے ہوئے ہے ۔چینی وزارت تجارت کے مطابق پہلی بار چین وسطی ایشیائی ممالک کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بنا ہے اور چین کی بیرونی تجارت میں وسطی ایشیا کا حصہ مزید بڑھ گیا ہے۔
اگلے مرحلے میں وزارت تجارت چین-وسطی ایشیا سربراہی اجلاس کے اہم نتائج کو مکمل طور پر نافذ کرے گی، اقتصادی اور تجارتی تعاون کے معیار اور کارکردگی کو بہتر بنانے کی کوشش کرے گی، تجارتی ڈھانچے کو بہتر بنائے گی، ، تجارت اور سرمایہ کاری کی مربوط ترقی کو فروغ دے گی تاکہ چین – وسطی ایشیا کے ہم نصیب معاشرے کی اقتصادی و تجارتی گہرائی میں مزید اضافہ ہو ۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرغزہ بورڈ آف پیس پر اسرائیل کا سخت ردعمل، ٹرمپ منصوبہ مسترد کردیا ایس ایم تنویر کا قومی معیشت کی تنزلی سے متعلق موقف حقائق کی عکاسی ہے، زاہد اقبال چوھدری حکومت نے پیٹرولیم لیوی بڑھا کر عوام کو قیمتوں میں کمی کے ریلیف سے محروم کردیا پاکستان کسٹمز کی بڑی پیش رفت: شپنگ چارجز سرکاری ریٹس کے مطابق نافذ سونے کی قیمت میں آج بھی ہوش ربا اضافہ، قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں ای سی سی نے دفاعی شعبے کیلئے 5 ارب روپے سے زائد کے ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دیدی بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم
ذریعہ
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: چینی وزارت تجارت چین وسطی ایشیا کے مطابق
پڑھیں:
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہو کر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہو کر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد ان کے ذخائر 5 ارب 41 کروڑ ڈالر رہ گئے۔