وزیراعظم کا گل پلازہ سانحہ پر اظہارِ افسوس، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کو مکمل تعاون کی پیشکش
اشاعت کی تاریخ: 18th, January 2026 GMT
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے گل پلازہ سانحہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کو مکمل تعاون کی پیشکش کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ سے رابطہ کیا گیا۔ شہباز شریف نے گل پلازہ سانحہ پر افسوس کا اظہار کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو مکمل تعاون کی پیشکش کردی ۔
ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی
واضح رہے کہ گل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ کل رات پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہزار 200 سے زائد دکانیں جلیں، فائر بریگیڈ کی کارروائی کے بعد آگ پر 60 سے 70 فیصد قابو پا لیا گیا ہے۔
.
ذریعہ
ذریعہ: City 42
کلیدی لفظ: مراد علی شاہ شہباز شریف گل پلازہ
پڑھیں:
ایران اور عراق کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لیے 4 معاہدے
تہران(نیوز ڈیسک) ایران اور عراق نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لیے چار معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیے۔
عراقی وزیراعظم کے دورہ تہران کے موقع پر معاہدوں پر دستخط کیے گئے، یہ معاہدے خسروی خانقین بغداد ریلوے کی تعمیر، بغداد اورتہران کو سسٹر سٹیز بنانے، پبلک ایڈمنسٹریشن میں تعاون، تربیت اور ہیومن ریسورس مینجمنٹ سے متعلق کیے گئے۔
معاہدے ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور عراقی وزیراعظم علی الزیدی کی موجودگی میں کیے گئے۔
صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ عراق سمیت پڑوسی ممالک سے تعلقات کو مضبوط بنانا ترجیح ہے۔
مزید پڑھیں۔’حکومت مان گئی‘ پٹرول ڈیلرز نے 15 روز کے لیے ملک گیر ہڑتال کی کال واپس لے لی