City 42:
2026-07-24@04:21:49 GMT

سیلاب کا خدشہ;فیڈرل فلڈ کمیشن نے الرٹ جاری کردیا

اشاعت کی تاریخ: 20th, January 2026 GMT

سٹی 42: دریائے کابل پر سیلاب کا خدشہ ، فیڈرل فلڈ کمیشن نے الرٹ جاری کردیا

 فیڈرل فلڈ کمیشن کے مطابق دریائے کابل اور معاون ندی نالوں میں فلیش فلڈ کا خدشہ  ہے ۔ 21 سے 24 جنوری کے دوران طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا۔

22 اور 23 جنوری کو دریائے کابل میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری، فلیش فلڈ کا خطرہ ہے ۔

منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے

سوات، چترال، دیر، مالاکنڈ، مانسہرہ سمیت متعدد اضلاع الرٹ جاری کردیا گیا ۔ 

پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو پیشگی حفاظتی اقدامات کی ہدایت کردی گئی ۔ انسانی جانوں اور سرکاری و نجی املاک کے تحفظ کے لیے الرٹ جاری کیا گیا ۔محکمہ آبپاشی اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت کی گئی ۔ 

الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع ؛ 113ارکان کی رکنیت بحال

شدید بارشوں کے باعث پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔ فیڈرل فلڈ کمیشن نے صورتحال پر کڑی نظر رکھنے کا اعلان کر دیا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: الرٹ الرٹ الرٹ الرٹ جاری کا خدشہ

پڑھیں:

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار ہونے کا امکان

الیکشن کمیشن نے 23 اضلاع میں حلقہ بندیاں مکمل کرلیں جبکہ مزید اضلاع میں حلقہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن جلد خیبر پختونخوا حکومت سے انتخابات کی حتمی تاریخ مانگے گا۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے کے پی کے میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کروانے پر کام شروع کر دیا، صوبے میں بلدیاتی انتخابات 2 مراحل میں ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن نے 23 اضلاع میں حلقہ بندیاں مکمل کرلیں جبکہ مزید اضلاع میں حلقہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن جلد خیبر پختونخوا حکومت سے انتخابات کی حتمی تاریخ مانگے گا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن رواں ماہ کے آخر میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرانے کا حتمی فیصلہ کرے گا، بلدیاتی اداروں کی مدت مارچ اور جون 2026 میں مکمل ہو چکی ہے۔

الیکشن کمیشن نے 23 اضلاع میں الیکشنز کروانے کے لیے تیار ہے، اناضلاع میں بلدیاتی الیکشنز کی تاریخ سے متعلق سمری تاحال خیبر پختونخوا کابینہ میں زیر التوا ہے۔ کے پی کابینہ کے کل کے اجلاس میں سمری سے متعقل فیصلہ متوقع ہے، چیف سیکرٹری کے پی کے 28 جولائی تک الیکشن کمیشن کو آگاہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی، فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد
  • خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار ہونے کا امکان
  • گلگت بلتستان میں موسلادھار بارشوں سے سیلابی تباہی، شاہراہیں اور پل بہہ گئے، ہزاروں افراد محصور : انتباہ جاری
  • آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے میڈیا کیلیے ضابطہ اخلاق جاری
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
  • وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا مون سون کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
  • عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر سے تجاوز، مزید اضافے کا خدشہ
  • دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور خانکی کے بعد ہیڈ قادرآباد پر بھی اونچے درجے کا سیلا ب آ گیا
  • دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور خانکی کے بعد ہیڈ قادرآباد پر بھی اونچے درجے کا سیلا ب