Daily Sub News:
2026-07-24@01:20:21 GMT

چین کی صنعتی اضافی قدر میں 2025 کے دوران 5.9 فیصد کا اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 21st, January 2026 GMT

چین کی صنعتی اضافی قدر میں 2025 کے دوران 5.9 فیصد کا اضافہ

چین کی صنعتی اضافی قدر میں 2025 کے دوران 5.9 فیصد کا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز

بیجنگ () چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حکام نے بتایا کہ 2025 کے دوران چین کی صنعتی و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی مجموعی طور پر استحکام، پیش رفت، جدت اور فعالیت کی چار نمایاں خصوصیات کے ساتھ آگے بڑھی ہے۔


اعداد و شمار کے مطابق،2025 میں، نامزد سائز سے بالا صنعتوں کی اضافی قدر میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.

9 فیصد اضافہ ہوا۔ جی ڈی پی میں مینوفیکچرنگ شعبے کی اضافی قدر کا تناسب مستحکم رہا، جبکہ چین کی مینوفیکچرنگ صنعت کا حجم مسلسل 16 ویں سال بھی دنیا میں پہلے نمبر پر رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔


ٹیلی کمیونیکیشن خدمات کی مجموعی مالیت میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا۔ صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں نے اقتصادی ترقی میں 40 فیصد سے زیادہ حصہ ڈالا، جس سے معیشت کے لیے ایک مضبوط “ستون” کا مؤثر کردار ادا کیا گیا۔ پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ چین میں مینوفیکچرنگ کی ڈیجیٹل تبدیلی ٹھوس انداز سے آگے بڑھ رہی ہے، اور اب تک ہزاروں ذہین فیکٹریز قائم کی جا چکی ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچینی صدر کے پیش کردہ انیشی ایٹوز نے دنیا کو درپیش مشترکہ مسائل کے حل کے لیے “چینی حل” فراہم کیا ہے، چینی نائب وزیر اعظم چینی صدر کے پیش کردہ انیشی ایٹوز نے دنیا کو درپیش مشترکہ مسائل کے حل کے لیے “چینی حل” فراہم کیا ہے، چینی نائب... چین کی مجموعی قومی پیداوار 140 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر گئی چین-کینیڈا تعلقات میں دونوں ممالک کو چار شعبوں میں اچھا شراکت دار بننا چاہیے، چینی میڈیا چین وسطی ایشیائی ممالک کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ، چینی وزارت تجارت ایس ایم تنویر کا قومی معیشت کی تنزلی سے متعلق موقف حقائق کی عکاسی ہے، زاہد اقبال چوھدری حکومت نے پیٹرولیم لیوی بڑھا کر عوام کو قیمتوں میں کمی کے ریلیف سے محروم کردیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: اضافی قدر چین کی

پڑھیں:

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہو کر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہو کر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد ان کے ذخائر 5 ارب 41 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

متعلقہ مضامین

  • چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلیے بلٹ پروف لینڈ کروزر خریدنے کا فیصلہ
  • سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
  • معاشی سرگرمیوں میں تیزی، کے الیکٹرک صنعتی صارفین کا بجلی استعمال ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی ، وزیر اعظم
  • چینی سائنسدانوں کی اہم پیش رفت، نیند بڑھانے والا قدرتی مالیکیول دریافت
  • وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد کی ملاقات، غذائی تحفظ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
  • پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ
  • سیکیورٹی فورسز کی مستونگ میں کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک
  • پاکستان میں اسمارٹ فون کا استعمال 62 سے بڑھ کر 72 فیصد تک پہنچ گیا، وزیراعظم کو بریفنگ