سال 2026 کیلئے گندم کی قیمت 3500 روپے فی من مقرر، نوٹیفکیشن جاری
اشاعت کی تاریخ: 21st, January 2026 GMT
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)رواں سال 2026ء کے لیے گندم کی قیمت 3 ہزار 500 روپے فی من مقرر کر دی گئی۔
حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پرائیویٹ سیکٹر کے اشتراک سے گندم خریداری کی اجازت دے دی ہے، سٹریٹجک گندم ذخائر اسٹیک ہولڈرز کے ذریعے خریدے جائیں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق حکومتِ پنجاب 25 لاکھ میٹرک ٹن تک گندم کے ذخائر خریدے گی، اسٹریٹجک گندم ذخائر کا انتظام خریدار بینکوں کے ذریعے کرے گا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پنجاب حکومت فنانسنگ لاگت کا 70 فیصد حصہ برداشت کرے گی، ڈی جی فوڈ، ایگریگیٹر اور متعلقہ بینک کے مابین سہ فریقی معاہدہ کیا جائے گا، منتخب سٹیک ہولڈرز کو سرکاری گودام بلا معاوضہ دیے جائیں گے۔
اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا تو انکا ملک مکمل تباہ کردیا جائیگا: ٹرمپ
نوٹیفکیشن کے مطابق ایگریگیٹر کل گندم کا 0.
ذریعہ
ذریعہ: Daily Pakistan
پڑھیں:
پاکستان میں سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
ملک بھر میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 4600 روپے اضافے کے بعد اب 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ10گرام سونے کی قیمت3944 روپےبڑھ کر 4 لاکھ8 ہزار 403 روپے ہوگئی ہے۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے سے 4540 ڈالر فی اونس ہے۔