مریم نوازشریف نے اسٹروک پروگرام کی نگرانی کےلئے صوبائی سطح پر بنائی گئی کمیٹی کا نوٹفکیشن تین روز بعد واپس لے لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف نے ڈاکٹر عمیر راشد کی سربراہی میں 9 رکنی کمیٹی شکیل دی تھی ۔ اسٹرینگ، ایڈوائزری کمیٹی کا نوٹیفکیشن سیکریٹری اسپشلائزڈ ہیلتھ عظمت محمود کے حکم پر واپس لیا گیا۔

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ نے بتایا کہ بعض وجوہات کی بنا پر نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔ وزیراعلی آفس کی جانب سے آج پنجاب اسٹروک پروگرام کا اعلامیہ جاری ہوا تھا۔

کمیٹی نے پنجاب میں اسٹروک سہولیات 15 مراکز سے بڑھا کر تمام ٹیچنگ اور ڈی ایچ کیو اسپتالوں تک لے کر جانا تھا۔ 

اسٹروک پروگرام کو صوبہ بھر میں وسعت دینے کی منظوری دی گئی تھی۔ نوٹیفکیشن جاری ہوا پھر واپس لے لیا گیا۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: اسٹروک پروگرام واپس لے لیا

پڑھیں:

بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سوالات پر پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے ویڈیو ثبوت کے ساتھ جواب دیدیے۔آزاد کشمیر کے انتخابی جلسے میں پنجاب کے شہروں کی صورتِ حال پر سوال اٹھاتے بلاول کو پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگ زیب نے ویڈیو جاری کر کے جواب دیا۔ بلاول نے لاہور کے علاوہ پنجاب کے جن شہروں کے حالات پر سوال اٹھایا ، مریم اورنگزيب نے انہی شہروں کی ویڈیو شیرکردی۔مریم اورنگزيب نے پنجاب کے مختلف شہروں کی سڑکوں اور صفائی کی صورتِحال کی ویڈیو شیئر کی۔ وہاڑی اور قصور پر بلاول کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وہاڑی اور قصور کی سڑکوں ، گلیوں اور صفائی کی صورتِ حال کی ویڈیو کے ساتھ دیا۔

متعلقہ مضامین

  • مون سون کا طاقتور سپیل جاری، مختلف علاقوں میں آج بھی بارشوں کی پیشگوئی
  • حکومت کا بڑا ریلیف، الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی اور بلاسود قرض کا اعلان
  • ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں مزید بارش کی پیشگوئی
  • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • خیبر پختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
  • کالم نگار کو بیوروکریسی کے بارے میں مبینہ ریمارکس پر نوٹس صرف مؤقف حاصل کرنے کے لیے جاری کیا گیا تھا، اس پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں این سی سی آئی کی بریفنگ
  • خیبرپختونخوا میں لوکل گورنمنٹ کا نیا قانون لاگو، گزٹ نوٹیفکیشن جاری
  • وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا مون سون کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
  • بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا