سرکاری خرچ پر روضہ رسولﷺ پر حاضری کیلیے قائمہ کمیٹی کی سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال
اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
260128-08-6
اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی وفد کے ہوائی ٹکٹوں کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے گی۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے امور خارجہ اور یورپی کمیشن کی سلامتی پالیسی کی نائب صدر کایہ کالس اسلام آباد کا دورہ کریں گی۔
نجی ٹی وی چینل کےمطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کایہ کالس 31 مئی کو اسلام آباد پہنچیں گی، یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کی پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
یوکرین تنازع، امریکہ اسرائیل ایران جنگ اور عالمی توانائی و اقتصادی بحران کے تناظر میں دورہ اہمیت کا حامل ہے۔
مزید پڑھیں۔بجٹ کے بعد کون سے موبائل فون سستے ہو رہے ہیں؟ اہم خبر