خانہ فرہنگ میں وکلاء کانفرنس، ایران سے اظہار یکجہتی
اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2026 GMT
پریس کانفرنس کی قیادت پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین و ایڈووکیٹ منیر احمد ملک نے کی، انکے ہمراہ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری غلام مصطفیٰ کورائی، کراچی بار کے جنرل سیکریٹری اختیار علی چنا، سندھ بار کے رکن امیر بخش میتلو، ملیر کورٹ بار کے صدر ارشد علی شر، سید صداقت علی شاہ و دیگر سینئر وکلاء موجود تھے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کراچی، خانہ فرہنگ میں پاکستانی وکلاء برادری کی کانفرنس، ایران سے اظہار یکجہتی

اسلام ٹائمز۔ اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 39ویں خصوصی اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف منظور کی گئی غیر منصفانہ قرارداد کی مذمت میں 1,740 پاکستانی وکلاء اور قانونی ماہرین کے مشترکہ قانونی بیان کے سنگِ میل کے بعد کراچی شہر سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی وکلاء برادری نے خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی۔ پریس کانفرنس کا مقصد اسلامی جمہوریہ ایران، اسکے عوام اور اسکی قانونی قیادت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا تھا۔ اس موقع پر سندھ ہائیکورٹ، سیشن کورٹ، سول کورٹ اور سٹی کورٹ سے تعلق رکھنے والے وکلاء خواتین و حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کی قیادت پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین و ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منیر احمد ملک نے ہیں، ان کے ہمراہ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری غلام مصطفیٰ کورائی، کراچی بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری اختیار علی چنا، سندھ بار کونسل کے رکن امیر بخش میتلو، ملیر کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ارشد علی شر، سید صداقت علی شاہ و دیگر سینئر وکلاء موجود تھے۔پریس کانفرنس کے دوران ایڈووکیٹ منیر احمد ملک نے تمام وکلاء برادری کی جانب سے باضابطہ بیان پڑھتے ہوئے ایران کو پاکستان کا برادر ملک قرار دیا اور خطے میں اس کے گہرے اور اسٹریٹجک کردار پر روشنی ڈالی۔ خانہ فرہنگ ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء کا خیرمقدم کیا اور حکومتِ پاکستان بالخصوص پاکستانی وکلاء، مجسٹریٹ اور قانونی ماہرین کی مستقل اور اصولی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ کانفرنس کے دوران شرکاء نے اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی شہداء کی یاد میں قائم یادگاری رجسٹر میں اپنے تاثرات قلم بند کیے۔ اس موقع پر مہمانوں اور میڈیا نمائندگان کیلئے خانہ فرہنگ ایران کیجانب سے شائع کردہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تصانیف کے اردو تراجم پر مشتمل کتابوں کے تحائف بھی یہش کئے۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ایران سے اظہار یکجہتی اسلامی جمہوریہ ایران بار ایسوسی ایشن کے کے جنرل سیکریٹری پریس کانفرنس
پڑھیں:
اٹلی میں چار پاکستانی زرعی مزدوروں کا قتل، دو پاکستانی شہری گرفتار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 02 جون 2026ء) اخبار کے مطابق جلی ہوئی گاڑی امینڈولارا نامی گاؤں کے قریب ایک پٹرول پمپ پر ملی، جو کالابریا کے وسیع زرعی علاقے میں واقع ہے۔
اخبار کے مطابق پٹرول پمپ کے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج میں دو افراد کو منی وین کے دروازے باہر سے بند کرتے اور اس کے اندر آتش گیر مائع پھینکتے ہوئے دیکھا گیا۔
رپورٹ کے مطابق اس کے بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور دونوں مشتبہ افراد موقع سے فرار ہو گئے۔
فائر بریگیڈ نے آگ بجھانے کے بعد گاڑی کے اندر سے چار لاشیں برآمد کیں۔
مقامی پولیس چیف نے اس اطالوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’’یہ یقینی طور پر قتل کا واقعہ ہے، اب ہمیں صرف اس کی تفصیلات معلوم کرنا ہیں۔
(جاری ہے)
‘‘
اخبار نے مزید لکھا کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران اس علاقے میں پاکستانیوں کی گاڑیوں اور منی وینز کے نذر آتش کیے جانے کے 14 واقعات پیش آ چکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق علاقے میں تارکین وطن کے مختلف گروہوں کے درمیان زرعی کام کی تقسیم، رہائشی دستاویزات (ریذیڈنسی پیپرز)، اور رہائش کے مسائل پر کشیدگی پائی جاتی ہے، جسے ممکنہ طور پر اس واقعے کے پس منظر سے جوڑا جا رہا ہے۔
اطالوی حکام اس واقعے کی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ اکٹھے چار افراد کے اس قتل کے محرکات اور اس کے ذمہ دار افراد کے اس جرم میں کردار کی مکمل طور پر وضاحت ہو سکے۔
ادارت: مقبول ملک