سلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اہم اجلاس وفاقی حکومت اور آزاد کشمیر حکومت کے مابین معاہدے پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہاجلاس میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ،وزراء حکومت چوہدری قاسم مجید ،دیوان علی خان چغتائی شریک ہوئے اجلاس میں چیف سیکرٹری آزادکشمیر خوشحال خان اور سیکرٹری امور کشمیر و جی بی ظفر حسن اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ارکان بھی شریک ہوئے اجلاس کا آغاز صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی سے ہوا عوامی مطالبات پر عملدرآمد، متعدد نکات مکمل، باقی پر تیز پیش رفت جاری ، آزاد کشمیر وزیر اعظم پاکستان کی اولین ترجیح ہے، انجینئر امیر مقام عوام کو ریلیف دینا وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کی مشترکہ ذمہ داری ہے،وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان تمام اسٹیک ہولڈرز مل کر عوامی مسائل کے پائیدار حل کے لیے کوشاں ہیں ،انجئیر امیر مقام عملدرآمد کمیٹی اور ایکشن کمیٹی کا چوتھا جائزہ اجلاسکشمیری عوام کے جائز حقوق کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

محسن نقوی کی مستونگ کے قریب  سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت

سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مستونگ کے قریب  سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری پر فائرنگ کی پرزور مذمت کی گئی ہے۔ 

 وزیرداخلہ محسن نقوی نے سیشن جج عبدالحکیم  اور  گن مین کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا۔ محسن نقوی نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار  کیا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے مرحومین  کی بلندی درجات کیلئے دعا، وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمی جوڈیشل مجسٹریٹ طارق لاشاری اور دیگر افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ 

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

محسن نقوی نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے پختہ عزم کو پست نہیں کر سکتیں۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ 

متعلقہ مضامین

  • پنجاب میں پہلی مرتبہ سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ کا آغاز
  • 24 جولائی کیلئے بھی ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
  • گورنر خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ضم شدہ اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے کی درخواست
  • آزاد کشمیر میں 47 روز بعد میرپور میں انٹرنیٹ سروس جزوی بحال، دیگر علاقوں میں بحالی کا انتظار
  • محسن نقوی کی مستونگ کے قریب  سیشن جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ پر فائرنگ کی پرزور مذمت
  • ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کی لاہور آمد: وفاقی وزیر داخلہ اور گورنرپنجاب کے ہمراہ مزار اقبال اور دربار بی بی پاکدامن حاضری
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بلوچستان میں پائیدار امن کے عزم کا اعادہ
  • عوامی مسائل کے حل میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ضیاء الحسن لنجار
  • حکومت مساجد و مدارس کی رجسٹریشن کے پروسس کو آسان بنائے، شاہ عبدالحق قادری
  • آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع