انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ، آئی ایس او کراچی کا تجدیدِ عہد
اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2026 GMT
تقریب کے آخر میں منقبت خواں شاہد علی شاہد نے رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے تجدیدِ عہد کے اظہار کے طور پر خوبصورت ترانہ پیش کیا جس نے شرکاء کے جذبات کو گرما دیا۔ پروگرام کے اختتام پر بچوں اور بچیوں نے امامِ زمانہؑ سے تجدیدِ عہد کے اظہار کے طور پر نہایت مؤثر انداز میں معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ پیش کیا، جس پر شرکاء نے بھرپور داد دی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ، آئی ایس او کراچی کے تجدیدِ عہد کی تقریب، مولانا ضیغم رضوی اور آغا علی نقی ہاشمی کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ انقلابِ اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام جعفر طیار سوسائٹی میں مرکزی امام بارگاہ روڈ پر ’’تجدیدِ عہد‘‘ کے عنوان سے ایک روح پرور تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں علماء، طلبہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مولانا ضیغم رضوی اور آغا علی نقی ہاشمی نے سامعین سے خطاب کرتے ہوئے انقلابِ اسلامی کے اغراض و مقاصد، ولایتِ فقیہ کی اہمیت اور امامِ زمانہؑ سے وابستگی کے تقاضوں پر روشنی ڈالی۔ مقررین نے کہا کہ انقلابِ اسلامی نے مظلوم اقوام کو نئی امید اور حوصلہ دیا اور امتِ مسلمہ میں بیداری کی لہر پیدا کی۔ تقریب کے دوران شاعرِ اہلِ بیتؑ زین جعفری نے دلنشین اشعار پیش کیے جنہیں حاضرین نے خوب سراہا۔ بعد ازاں معروف منقبت خواں شاہد علی شاہد نے رہبرِ معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے تجدیدِ عہد کے اظہار کے طور پر خوبصورت ترانہ پیش کیا جس نے شرکاء کے جذبات کو گرما دیا۔ پروگرام کے اختتام پر بچوں اور بچیوں نے امامِ زمانہؑ سے تجدیدِ عہد کے اظہار کے طور پر نہایت مؤثر انداز میں معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ پیش کیا، جس پر شرکاء نے بھرپور داد دی۔ تقریب کے اختتام پر ملکی سلامتی، امتِ مسلمہ کے اتحاد اور ظہورِ امامِ زمانہؑ کی تعجیل کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ آئی ایس او کراچی کے تجدید عہد کے اظہار کے طور پر عہد کی تقریب پیش کیا
پڑھیں:
کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق
شہر قائد کے علاقے مواچھ گوٹھ میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مواچھ گوٹھ کے نور شاہ محلے میں 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہوا جس کی شناخت جہانگیر کے نام سے کی گئی۔
ایس ایچ او موچکو واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ بچہ گھر کے قریب کھیلتے ہوئے کھلے مین ہول میں گرا۔
کھلے مین ہول میں گرکر بچے کی ہلاکت پر اہل خانہ شدت غم سے نڈھال ہوگئے اور واقعے کے بعد علاقہ مکینوں میں شدید اشتعال پھیل گیا۔
مواچھ گوٹھ میں کھلے مین ہول میں گرنے سے بچے کی ہلاکت کے بعد علاقہ مکینوں نے بچے کی میت رکھ کر احتجاج کیا اور حب ریور روڈ و ناردرن بائی پاس پر ٹریفک کو بند کردیا۔