Islam Times:
2026-07-24@02:35:44 GMT

ایران قونصلیٹ کراچی میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ

اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2026 GMT

تقریب سے مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے خطاب کیا۔ تقریب کے آخر میں گورنر سندھ سمیت دیگر وزراء نے ایرانی قونصل جنرل و غیر ملکی قونصل جنرلز کے ہمراہ انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ایران قونصلیٹ کراچی میں انقلابِ اسلامی کی 47ویں سالگرہ کی پُروقار تقریب

اسلام ٹائمز۔ ایران میں حضرت امام خمینیؒ کی قیادت میں آنے والے اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کی مناسبت سے پُروقار تقریب کراچی میں ایران کے قونصل خانے میں منعقد ہوئی، ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ کی میزبانی میں منعقدہ تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، صوبائی وزراء، رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ سیدہ تحسین عابدی، اعلیٰ حکام، متعدد سیاسی شخصیات، شیعہ اور سنی علماء کرام، کاروباری، تاجر و صنعتکار برادری، بشمول فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس، کراچی چیمبر آف کامرس کے عہدیداران اور اراکین سمیت سماجی اور میڈیا کے ساتھ وابستہ افراد نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں سعودی عرب، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، عراق، کویت، چین، روس، قطر، عمان، انڈونیشیا، افغانستان، سری لنکا، ملائشیا، تھائی لینڈ کے قونصل جنرلز اور کراچی میں مقیم ایرانی شہریوں نے بھی شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور پھر پاکستان اور ایران کے قومی ترانوں کی دھنیں بجا کر کیا گیا۔ تقریب سے مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے خطاب کیا۔ تقریب کے آخر میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سمیت دیگر وزراء نے ایرانی قونصل جنرل و غیر ملکی قونصل جنرلز کے ہمراہ انقلاب اسلامی ایران کی 47ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: اسلامی کی 47ویں سالگرہ کی پ روقار تقریب ایران قونصلیٹ کراچی میں انقلاب گورنر سندھ کامران ایرانی قونصل جنرل

پڑھیں:

کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار

اسکرین گریب/ ایکس 

کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

سولجر بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث خاتون ملزمہ کو گرفتار کیا ہے، پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے ملزمہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں آئی ہے، ملزمہ اپنے شوہر کے ہمراہ موٹر سائیکل لفٹنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث رہی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دونوں میاں بیوی کو موٹر سائیکل لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ملزمہ کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمہ اور فرار شوہر کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو امریکا کی مدد پر فوجی بیسز نشانہ بنانے کی دھمکی
  • کراچی میں کھلے مین ہول میں گر کر 7 سالہ بچہ جاں بحق
  • نذیر احمد جنجوعہ قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان مقرر
  • نیشنل اسپیشل گیمز: کراچی میں  فٹبال ٹورنامنٹ کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد
  • امریکا کی 250 ویں سالگرہ 5 روزہ نمائش، آزادی کے تصور پر پاکستانی آرٹسٹس کے فن پارے توجہ کا مرکز
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو وارننگ، کویت میں امریکی الیکٹرانک وارفیئر کا یونٹ تباہ
  • امریکا کی جانب سے ایران پر بمباری کیلئے برطانوی ائیربیس کا استعمال، پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو سخت ردعمل کی دھمکی
  • جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کرگئے
  • جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ  کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آگئی
  • کراچی میں موٹر سائيکل چوری میں ملوث خاتون گرفتار