اصغریہ آرگنائزیشن و خواتین کا سالانہ مرکزی کنونشن
اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2026 GMT
اکثریت رائے سے سینگار علی حسینی اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے نئے میر کاروان اور دعاءِ سیدہ مہر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کی نئی مرکزی صدر منتخب ہوئیں، جنہوں نے عہدے کا حلف اٹھایا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
سہون، اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ خواتین کا 38واں سالانہ مرکزی کنونشن و یومِ امام حسینؑ کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کا 38واں سالانہ مرکزی کنونشن و یومِ امام حسین علیہ السلام سیہون شریف میں منعقد کیا گیا، جس میں سندھ بھر سے کارکنان و عہدیداران سمیت سابقین اصغریہ نے بھرپور شرکت کی۔ تین روزہ مرکزی کنونشن کے دوران شبِ شہداء، تنظیمی کارکردگی رپورٹس، تنظیمی کارکنان کی فکری رہنمائی اور قابلیت میں اضافے کی خاطر اجتماعی مباحثہ، موضوعاتی دروس سمیت مختلف تنظیمی، علمی اور فکری پروگرامز منعقد کیے گئے۔ مرکزی کنونشن کے آخری روز مولانا حیدر علی جوادی کی صدارت میں جلسہ عام بعنوان یومِ امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقررین نے سید الشہداء امام حسین علیہ السّلام کی سیرت، شجاعت، علم اور مزاحمت کے پہلوؤں پر گفتگو کی۔ اس دوران عہدیداران و کارکنان کو تنظیمی خدمات پر حسنِ کارکردگی ایوارڈز پیش کئے گئے۔ بعد ازاں اصغریہ آرگنائزیشن اور اصغریہ خواتین کے موجودہ مرکزی صدور نے الوداعی خطاب کئے اور اپنی کابینہ سمیت استعفیٰ کا اعلان کیا، جس کے بعد نئے مرکزی صدر کے ناموں کا اعلان کیا۔ اکثریت رائے سے سینگار علی حسینی اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے نئے میر کاروان اور دعاءِ سیدہ مہر اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کی نئی مرکزی صدر منتخب ہوئیں، جنہوں نے عہدے کا حلف اٹھایا۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کا انعقاد
پڑھیں:
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ویسٹ انڈیز کی قیادت روسٹن چیز کریں گے جبکہ جومیل واریکن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
اسکواڈ میں جوشوا بیشپ، تیج نارائن چندرپال، جوشوا ڈی سلوا، جسٹن گریوز، کیوم بوج، شے ہوپ، عامر جینگو، شیمار جوزف، برینڈن کنگ، کرک میک کینزی، گڈاکیش موتی، کیمو پال، کیمار روچ، جیڈن سیلز اور جومیل واریکن شامل ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 25 جولائی سے ہوگا۔
View this post on Instagramقومی ٹیم نے آخری مرتبہ 2023 میں سری لنکا کو اس کی سرزمین پر 2-0 سے ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی، تاہم اس کے بعد پاکستان مسلسل سات بیرونِ ملک ٹیسٹ میچ ہار چکا ہے۔
اس سیریز میں پاکستان کی قیادت دوبارہ بابر اعظم کر رہے ہیں جنہیں شان مسعود کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔