سٹاک مارکیٹ 999 پوائنٹس بڑھ گئی سونا اڑھائی ہزار روپے تولہ مہنگا، ڈالر مستحکم
اشاعت کی تاریخ: 21st, February 2026 GMT
کراچی (کامرس رپورٹر) روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں تاریخی زرمبادلہ کی آمد اور کم قیمت حصص کی خریداری سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری دن تیزی کا رجحان رہا۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100انڈٰکس میں 999 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 172,170پوائنٹس سے بڑھ کر173,169پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح 384 پوائنٹس کے اضافے سے کے ایس ای 30انڈیکس 53,042پوائنٹس اور کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 103,476پوائنٹس سے بڑھ کر 103,952پوائنٹس پر جا پہنچا۔ کاروباری تیزی سے مارکیٹ کے سرمائے میں 88ارب 60کروڑ 1لاکھ 49ہزار 782روپے کا اضافہ ہوا اور سرمائے کا مجموعی حجم 19602 ارب 74 کروڑ 40 لاکھ 93 ہزار 811 روپے ہو گیا۔ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر 280.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: کے اضافے سے
پڑھیں:
ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح میں ایک بارپھر اضافہ
سٹی 42 : سیالکوٹ میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا۔
ہیڈ مرالہ میں مجموعی پانی کی آمد 1 لاکھ 95 ہزار 857 کیوسک، ہے ۔دریائے چناب میں اخراج 1 لاکھ 80 ہزار 356 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔
جموں توی میں 11 ہزار 868 کیوسک جبکہ مناور توی میں 5 ہزار 747 کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا ۔ دریائے چناب میں بہاؤ 1 لاکھ 74 ہزار 441 کیوسک ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی