2026-06-02@20:50:16 GMT
تلاش کی گنتی: 53651
«مومنہ اقبال»:
میکسیکو کی وزارتِ دفاع کے مطابق مغربی ریاست جالسکو میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدنامِ زمانہ کارٹیل کا سربراہ نیمیسیو اوسیگوئرا المعروف ایل مینچو زخمی ہو گیا۔ حکام کے مطابق اسے دارالحکومت میکسیکو سٹی منتقل کیا جا رہا تھا تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے...
فائل فوٹو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے کمسن بچے کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں دونوں ملزمان کو 23، 23 سال قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے دونوں ملزمان پر ایک لاکھ روپےجرمانہ بھی عائد کردیا، ملزمان کے خلاف تھانہ بلوچ کالونی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ سرگودھا:...
سعودی عرب(ویب ڈیسک) میں فری عمرہ کی آڑ میں منشیات اسمگلنگ کیس میں بے گناہ سزا کاٹنے والی فیصل آباد کی تین ضعیف خواتین کی رہائی کا تاحال کوئی بندوبست نہ ہو سکا۔ ڈیڑھ سال گزر جانے کے باوجود اہلخانہ انصاف اور رہائی کے منتظر ہیں۔ متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان...
پاکستان کے تین افغان صوبوں میں حملے، سات مراکز تباہ، 80 خوارج ہلاک، مناسب وقت پر ردعمل دینگے، افغان طالبان کی دھمکی
فضائی کارروائی کے دوران ننگرہار میں چار، پکتیکا میں دو اور خوست میں ایک ٹھکانہ تباہ، بہسود میں ایک ہی گھر کے 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں،مارے گئے خوارجیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے، سیکیورٹی ذرائع ان حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، افغان طالبان کی وزارت دفاع...
حکومت ناکام نظر آرہی ہے ،دہشت گردی کیخلاف حکومتی اقدامات اور معاشی پالیسی پر شدید تشویش کا اظہار بورڈ آف پیس میں ہم ڈھٹائی سے وہاں پہنچے اور کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا،مصطفیٰ نواز کھوکھر کی پریس کانفرنس اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف حکومتی اقدامات...
خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس آئین سے ناواقفیت کی واضح علامت ہے وفاقی وزیر کے بیانات سے سوال پیدا ہوتا ہیکیایہ وفاقی حکومت کی پالیسی ہے؟ ردعمل سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس ان کی کم علمی اور...
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایس یو سی سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمارے بنیادی، دستوری، شہری حقوق سلب کئے بلکہ ہماری اور عوام کے ایک بہت بڑے طبقے کی توہین و تضحیک کی جا رہی ہے، سال ہا سال کی قانونی جدوجہد کے باوجود عرصہ دراز سے پابندی جاری ہے جس کا اب ختم...
سپریم کورٹ نے ضعیف العمری کے باعث دہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ سپریم کورٹ نے 76 سالہ مجرم محمد ممتاز کو ضعیف العمر ہونے کی بنیاد پر سزا میں رعایت دی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قتل کا واقعہ کسی پہلے سے طے شدہ منصوبے...
ترجمان تحریک آزادی القدس علی غازی کے مطابق کراچی میں یوم القدس کی مرکزی ریلی کراچی میں نمائش چورنگی سے تبت سینٹر تک نکالی جائے گی جس میں بھر پور عوامی شرکت سے یہ واضح ہوجائے گا کہ پاکستانیوں کے دل مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ المصطفیٰ ہاؤس کراچی میں رمضان المبارک...
رپورٹ میں یہ تاثر دیا گیا کہ واشنگٹن عراق میں ایسی قیادت کا خواہاں ہے جو شام میں احمد الشرع کی قیادت میں ابھرنے والی نئی علاقائی صورتِ حال کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کر سکے۔ اسلام ٹائمز۔ عراق میں آئندہ وزیرِاعظم کے انتخاب کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جبکہ بعض...
ڈکی بھائی کے فریز بینک اکاونٹس بحال، ویڈیو اپلوڈ کرنے کی اجازت بھی مل گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)جوا ایپ پروموشن کیس میں عدالت نے یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کے فریز بینک اکاونٹس کو بحال کردیا ۔ عدالت نے ڈکی بھائی کو یوٹیوب چینل پر ویڈیو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جوا ایپ پروموشن کیس میں عدالت نے یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کے فریز بنک اکاؤنٹس کو بحال کردیا ۔ عدالت نے ڈکی بھائی کو یوٹیوب چینل پر ویڈیو اپلوڈ کرنے کی بھی مشروط اجازت دے دی۔ ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے، عدالت نے ڈکی بھائی...
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرہ ادائیگی کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ عدالت نے سرکاری وکیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل منگل 24 فروری کو دلائل طلب کر لیے۔ سرکاری وکیل نے دلائل کی تیاری کے لیے مہلت طلب کی مگر عدالت...
چین کا امریکہ سے تجارتی شراکت داروں پر عائد یکطرفہ محصولات کے خاتمے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ٹیرف کیس میں امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین نے اس فیصلے کا نوٹس لیا ہے اور اس کی...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او فرخ سبزواری نے کہا ہے کہ مارکیٹ جنوری میں اپنی بلند ترین سطح سے نیچے آئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹنگ تقریب کے موقع پر سی ای او فرخ سبزواری نے کہا کہ شرح سود میں کمی اور سیاسی صورتحال مارکیٹ پر اثرانداز ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا...
بزنس کمیونٹی کا صدر ایف پی سی سی آئی مدتِ ملازمت میں مزید توسیع کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز ) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدور اور ممتاز کاروباری شخصیات...
کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹائون میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، پرانا گولیمار سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔تفصیل کے مطابق پیرکی صبح اتحاد ٹائون تھانے کے علاقے بلدیہ میں مستانہ چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹرسائیکل سوار...
عالمی ماہرین اور ذرائع کے مطابق افغانستان میں طالبان رجیم کے آمرانہ اور ظالمانہ دور میں ملک دہشتگردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کا مرکز بن چکا ہے، جو نہ صرف ہمسایہ ممالک بلکہ امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا اور دیگر ممالک کے لیے بھی خطرہ ہے۔ معروف عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ نے رپورٹ کیا کہ...
ویب ڈیسک : فیض آباد کے بس اڈوں کی سکیورٹی خدشات پر بندش کے معاملے پر وفاقی پولیس نے بندش کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی۔ اسلام آباد میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر فیض آباد کے ٹرانسپورٹ اڈے بند کر دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے انتظامیہ نے بتایا کہ یہ اقدام سیکیورٹی کے سخت...
پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم نے اپنی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات پر خاموشی توڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عماد وسیم کی قانونی ٹیم نے ثانیہ اشفاق کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات بے بنیاد اور جھوٹے قرار دے دیے۔ اس سلسلے میں عماد وسیم کی...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب میں حالات کی بہتری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہاں حالات بہت اچھے ہوگئے ہیں کاش مریم نواز کراچی آجائیں تو یہاں بھی بہتری ہوسکے۔ مومنہ اقبال نے یہ بات حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کے دوران کہی جہاں انہوں نے مختلف...
—فائل فوٹو شمالی پاکستان میں بڑھتا ہوا درجۂ حرارت گلیشیئر پگھلاؤ کو تیز کر رہا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں گلیشیائی جھیل کے پھٹنے سے آنے والا سیلاب کا خطرہ ہو سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات نے کہا کہ موسم سرما کے دوران شمالی پاکستان میں بارش، برفباری معمول سے کم رہی ہے...
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کوٹ عیسیٰ، دارابن میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ہلاک شدہ دہشتگرد گنڈاپور گروپ سے تعلق رکھتے تھے اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے اور امن و امان کو خراب کرنے کے لیے مشہور تھے۔...
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم نے اپنی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ایڈووکیٹ عالیہ زرین عباسی کے مطابق عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ کی جانب سے عائد کیے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں اور انہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ میڈیکل ریکارڈ حاصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے اقدامات سے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور اگر انہیں نہ روکا گیا تو اس کے اثرات پوری دنیا پر مرتب ہوں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں زیلنسکی کا...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں سال کی دوسری بڑی مندی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 74...
سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ پارلیمنٹ نے احتجاج کیا ہے۔ پی ٹی آئی ارکانِ پارلیمنٹ نے بانی عمران خان کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلِخانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجہ، عامر ڈوگر، شفیع...
کراچی: بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، پرانا گولیمار سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرکی صبح اتحاد ٹاؤن تھانے کےعلاقے بلدیہ میں مستانہ چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹرسائیکل سوار...
لاہور: ستوکتلہ کے علاقے سے اغوا کیے گئے تاجر کے اہلخانہ سے اغوا کاروں نے رقم کا مطالبہ کر دیا، مغوی کی پیسے کے لیے کی گئی فون کالز کی ریکارڈنگ بھی منظر عام پر آ گئی۔ آڈیو ریکارڈنگ کے مطابق مغوی رضوان عمر نے بھائی کو فون کرکے 15 لاکھ کا بندوبست...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع پشین میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کی عکاسی ہے۔ ایوان صدر کے پریس...
میکسیکو میں فوجی آپریشن کے دوران بدنام زمانہ کارٹیل سربراہ کی ہلاکت کے بعد ہنگاموں نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز کلب ٹیموں کے درمیان دوسرے ہاف کا کھیل شروع ہی ہوا تھا کہ اسٹیڈیم کے قریب کارٹیل کے شر پسندوں کی موجودگی سے کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں۔ سوشل...
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 138ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار روپے کے اضافے سے 5لاکھ 34ہزار 562روپے کی...
افغان طالبان کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بےنقاب، پاکستانی کارروائی سےمتاثرعلاقوں تک میڈیا رسائی روک دی
افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب ہوگئی جب کہ پاکستانی فضائی کارروائی سے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی۔ پاکستان نے مصدقہ اور قابلِ اعتماد انٹیلی جنس اطلاعات پر افغانستان میں دہشتگردوں کے مرکزی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ تباہ شدہ ٹھکانوں پر میڈیا کی پابندی سے افغان طالبان رجیم کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ پارلیمنٹ نے احتجاج کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی ارکانِ پارلیمنٹ نے بانی عمران خان کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلِخانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ...
افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب: پاکستانی فضائی کارروائی کے متاثرہ علاقوں تک میڈیا رسائی روک دی گئی
پاکستان نے مصدقہ اور قابلِ اعتماد انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر افغانستان میں دہشتگردوں کے مرکزی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ تاہم فضائی کارروائی کے فوری بعد طالبان رجیم نے متاثرہ علاقوں تک افغان میڈیا اور شہریوں کی رسائی روک دی، جس سے طالبان کی منافقانہ پالیسی اور دہشتگردوں کی پشت پناہی بے نقاب ہوئی۔...
عبدالرشید مناس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی حکومت نے جنسی تشدد کے واقعات کو مسلسل نظر انداز کیا ہے اور ایسے گھناونے جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے والے فورسز اہلکاروں کو آرمڈ فورسزا سپیشل پاورز ایکٹ کے تحت تحفظ فراہم کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے...
ذرائع کے مطابق 25 فروری کو ہونے والے اجلاس کے لیے 18 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے، جس کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس پر 20 لاکھ روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے...
نامور پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہاں حالات بہت اچھے ہوگئے ہیں، کاش مریم نواز کراچی آجائیں تو یہاں بھی بہتری ہوسکے۔ پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کا کراچی سے متعلق ایک کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں وہ کراچی کی بہتری کے لیے...
کیا امریکا ہندوستان طالبان تعلقات کو پاکستان کے معدنی وسائل تک رسائی میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت دے گا؟
پاکستان کے معدنی وسائل عالمی اسٹریٹجک مقابلے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اور امریکا چین پر انحصار کم کرنے کے لیے متنوع اور سستی سپلائی چینز تلاش کر رہا ہے۔ بلوچستان میں قدرتی وسائل کی کھدائی میں دلچسپی کے باوجود، خطے میں سلامتی اور سیاسی عدم استحکام امریکی مفادات کے لیے بڑا چیلنج...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں مبینہ ماورائے عدالت مقابلوں کے حوالے سے حکومت سے شفاف عدالتی تحقیقات اور وضاحت کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے سوال اٹھایا کہ گزشتہ 8 ماہ کے دوران 670 مقابلے اور 924 ہلاکتیں کیسے ہوئیں اور آیا...
بھارت کے مختلف صوبوں میں کشمیری شال فروشوں اور مہاجر مزدوروں کے خلاف نفرت انگیز حملوں، ہراسانی اور دھمکیوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حملوں کی وجہ سے کئی تاجروں کو اپنا کاروبار محدود کرنا یا گھر واپس جانا پڑ رہا ہے، جس نے انہیں اپنی روزگار اور ذاتی حفاظت کے درمیان مشکل...
’جیو نیوز‘ گریب سپریم کورٹ کے باہر پاکستان تحریکِ انصاف کے ارکانِ پارلیمنٹ نے احتجاج کیا ہے۔پی ٹی آئی ارکانِ پارلیمنٹ نے بانئ پی ٹی آئی کے مقدمات مقرر کرنے اور اہلِخانہ سے ملاقات کرانے کا مطالبہ کیا۔احتجاج کے شرکاء نے بانئ پی ٹی آئی کے ذاتی معالجین سے معائنے کا بھی مطالبہ کیا۔احتجاج میں...
لاہور (پ ر)سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے صدر احمد عظیم علوی، سینئر نائب صدر خالد ریاض اور نائب صدر محمد ریاض ڈیڈھی کے استعفے باضابطہ طور پر منظور کرلیے گئے، یہ استعفے سیکرٹری جنرل کو موصول ہونے کے بعد کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے گئے جہاں انہیں اتفاقِ رائے...
بھوپال میں کلاس 10 کے طالب علم کو 30 سیکنڈ کے دوران 27 مرتبہ چھریوں اور خنجر سے وار کرکے شدید زخمی کر دیا گیا۔ یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے گنیش چوک میں واقع ایک سنوکر کلب میں پیش آیا۔ تحقیقات کے مطابق حملہ آوران، جو خود بھی 16 سال کے کلاس...