2025-11-28@08:00:28 GMT
تلاش کی گنتی: 3965

«جوٹ»:

    شہرقائد میں ٹریفک حادثات میں کمی کے ٹریفک پولیس کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔شہرقائد میں روزانہ کی بنیاد پر شہری اپنے قیمتی جانیں گنوانے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ ٹاؤن تھانے کے علاقے سپرہائیوے دنبہ گوٹھ کے قریب تیزرفتار کرولا گاڑی نے اسکوٹی موٹرسائیکل کوٹکرماردی جس کے باعث اسکوٹی موٹرسائیکل...
    بہاولپور میں ایم 5 موٹروے پر ہونے والا ٹریفک حادثہ ایک افسوسناک المیے میں بدل گیا، جہاں ایک تیز رفتار بس نے پیٹرولنگ پر موجود موٹروے پولیس کی موبائل کو پیچھے سے ٹکر دے دی۔ اس اچانک تصادم نے موقعے کی فضا سوگوار کردی اور حادثے میں تین اہلکار اپنی جان کی بازی ہار گئے۔...
    اوچ شریف ( نیوزڈیسک) موٹر وے ایم 5 پر اوچ شریف انٹر چینج کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔ موٹر وے پولیس حکام کے مطابق مسافر بس نے موٹر وے پولیس کی گاڑی کو روند ڈالا، موٹر وے پولیس کے دو افسروں سمیت تین اہلکار جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں سب انسپکٹر...
     موٹروے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق موٹروے پولیس نے بتایا کہ ایم 5 موٹر وے اُوچ شریف کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں بس نے پیٹرولنگ موبائل کو پیچھےسے ٹکر ماری۔ موٹروے پولیس نے تصدیق کی ہےکہ بس کی پولیس موبائل کو...
    بہاولہور میں موٹروے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق موٹروے پولیس نے بتایا کہ  ایم 5 موٹر وے اُوچ شریف کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں بس نے پیٹرولنگ موبائل کو پیچھےسے ٹکر ماری۔ موٹروے پولیس نے تصدیق کی ہےکہ بس کی پولیس موبائل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد تیز رفتا ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ایک جان بحق دوسرا زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے بس اڈی پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا جس کے باعث درش اوڈ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرااجے کمار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو انتخابی ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آباد کی جانب سے نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق طلال چوہدری نے فیصل آباد کے حلقہ پی پی 116 کا دورہ کیا اور وہاں میڈیا سے گفتگو بھی کی، جو...
    بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطے میں بڑی پیش رفت متوقع ہے، کیونکہ تقریباً 13 سال بعد ڈھاکا اور کراچی کے درمیان پرواز کا روٹ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ روٹ 2012 میں سابق شیخ حسینہ حکومت کے دور میں سیکیورٹی خدشات کے باعث معطل کر دیا گیا تھا،...
    (فاران یامین،اسرار خان)موٹر وے ایم 5 پر اوچ شریف انٹر چینج کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔  موٹر وے پولیس حکام کے مطابق مسافر بس نے موٹر وے پولیس کی گاڑی کو روند ڈالا، موٹر وے پولیس کے دو افسروں سمیت تین اہلکار جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں سب انسپکٹر مشتاق، اسسٹنٹ...
    الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا۔ ای سی پی پنجاب کے ترجمان کے مطابق نوٹس چودھری کی فیصل آباد کے حلقہ پی پی-116 کے دورے اور اس کے بعد میڈیا سے گفتگو کے...
    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آباد نے طلال چوہدری کو نوٹس حلقہ پی پی 116 فیصل آباد کا دورہ کرنے اور میڈیا سے گفتگو پر جاری کیا اور دو روز میں جواب طلب کرلیا۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کی جانب...
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان دنیا کے دیگر مرکزی بینکوں کی طرح جدید سیکیورٹی فیچرز کے ساتھ کرنسی نوٹوں کی ایک نئی سیریز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس کا اظہار گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کچھ عرصہ قبل میڈیا سے بات چیت میں کیا تھا۔ اس کے بعد اسٹیٹ بینک نے نئے ڈیزائنز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شجاع آباد (صباح نیوز) شجاع آباد میں ناصر موڑ کے قریب مسافر بس نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں 3 سگے بھائی شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والے افراد چک سرائے کے رہائشی بتائے جا رہے تھے،جن...
    کراچی: ’’تمہارے ملک میں بم دھماکا ہوا ہے، ہم اب نہیں کھیل سکتے، ہمیں واپس جانا ہے، بورڈ بات کر رہا ہے‘‘جب ایک سری لنکن کرکٹر نے پاکستانی کھلاڑی سے یہ کہا تو وہ پریشان ہو گیا لیکن چہرے پر ایسے اثرات نہ آنے دیے، پھر اسے جواب دیا۔ ’’ یار ڈرنے کی...
    پشاور: موٹر وے پولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئ تک بند کر دی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون بند کردی گئی ہے، موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے...
    طلال چوہدری—فائل فوٹو الیکشن کمیشن نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیرِ مملکت برائے امور داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کو نوٹس جاری کر دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق طلال چوہدری کے پی پی 116 کے دورے اور میڈیا ٹاک پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیرِ مملکت برائے امور داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کو نوٹس جاری کر دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق طلال چوہدری کے پی پی 116 کے دورے اور میڈیا ٹاک پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر...
    پی ڈی پی چیئرمین نے کہا کہ زیرِ زمین پانی کا غیر منظم استعمال، صنعتوں و ہاؤسنگ سوسائٹیز کے بورنگ ویلز اور گندے پانی کی ری سائیکلنگ نہ ہونے سے پانی کا بحران مزید بڑھ رہا ہے، کراچی ہر روز لاکھوں گیلن بغیر ٹریٹمنٹ کے فضلہ سمندر میں پھینک دیتا ہے جسے صنعتی مقاصد کے...
     ویب ڈیسک :مری گلاس ٹرین منصوبہ کے روٹ کو اسلام آباد ائیر پورٹ تک بڑھانے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ مری گلاس ٹرین منصوبے کے کنسلٹنٹ نے سی ڈی اے کو تجویز دی ہے کہ منصوبے کے مجوزہ روٹ کو فیض آباد کے راستے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ تک بڑھایا جائے۔ یہ تجویز...
    معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر اور اداکار دیپک پروانی ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے کے باوجود پاکستانی میڈیا انڈسٹری میں اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں، انہوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی اور اداکاری کے تجربات پر کھل کر بات کی ہے۔ دیپک پروانی متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری سے پہچان بنا...
    لودھراں ( نیوزڈیسک) جلا آرائیں ملتان روڈ پر ٹریلر اور وین کے درمیان تصادم سے دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار سڑک پر جا گرے، موٹر سائیکل سوار شہری پرائیویٹ سکیورٹی وین کی زد میں آئے تھے۔ دونوں افراد حادثے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے کل پاکستان اجتماع عام منعقدہ 21تا23نومبر مینارپاکستان لاہور کی تیاریوں اور اس میں شہریوں و دیگر طبقات سے وابستہ افراد کو شرکت کی دعوت دینے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ، اس سلسلے میں شہر بھر میں کیمپس لگادیے گئے ہیں ،جہاں جماعت اسلامی کے کارکنان و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) چوری واردات میں دو شہری موٹر سائیکل سے محروم، تاجر سے موبائل فون چھیننے کے واقعہ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاج،پہلی واردات اکری پولیس تھانہ کی حدود میں ہوئی جہاںپر مویشی تاجر محراب شر کی موٹر سائیکل چابی چور چرا کر لے گیا، دوسری واردات درس پولیس تھانہ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں چلتی ہوئی موٹر سائیکل پر فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا گیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ ابو الحسن اصفہانی روڈ پر پیش آیا نوجوان کو ٹارگٹ کرکے چلتی موٹر سائیکل پر نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ کے نوجوان...
    کراچی: سندھ کے سینئر وزیر، صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ اور ماس شرجیل انعام میمن نے کراچی کی خواتین کے لیے خوش خبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ شہر میں پنک بس سروس کا نیا روٹ 17 نومبر 2025 کو فعال ہوگا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا...
    پنک بس سروس کے نئے روٹ کا آغاز کیا جا رہا ہے، یہ نیا روٹ 17 نومبر 2025ء  سے شروع ہوگا۔ اسلام تائمز۔ شہر قائد میں رہنے والی خواتین کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے خوشی کی خبر ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں پنک بس سروس کے نئے...
    سٹی 42 : وزیر داخلہ محسن نقوی کے حکم پر اسلام آباد کی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا، شہری بڑی تعداد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کیلئے ایکسائز ایم ٹیگ پوائنٹس پر پہنچ گئے ۔  اسلام آباد کے پارکوں میں ایم ٹیگ لگوانے کیلئے آنے والے...
    کراچی کی خواتین کے لیے سندھ حکومت نے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا۔ سینیئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے مطابق شہر میں پنک بس سروس کا نیا روٹ شروع کیا جا رہا ہے، جو 17 نومبر 2025 سے فعال ہوگا۔ یہ روٹ عبداللہ چوک سے نمائش تک مقرر کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: طالبات اور...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی کو پہلے سے کہیں زیادہ سخت اور مؤثر بنانے کے لیے بڑا اقدام سامنے آگیا ہے، 18 نومبر سے شہر کی ہر موٹر سائیکل اور ہر گاڑی پر ای ٹیگ لگانا لازمی ہوگا جبکہ شہریوں سے گھریلو معلومات بھی ایک نئی موبائل ایپ کے ذریعے حاصل...
    — فائل فوٹو سینیئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کراچی میں عبداللّٰہ چوک سے نمائش چورنگی تک پنک بس سروس کا نیا روٹ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کراچی میں پنک بس سروس کے نئے روٹ کا آغاز 17 نومبر سے کیا جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ...
    ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم نے کہا ہے کہ اگر موٹروے کا ایم ٹیگ گاڑی پر لگا ہے تو ای ٹیگ لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے شہریوں کی سہولت کے لیے 18 نومبر تک ایف ڈبلیو سے مل کر اسلام آباد میں 8 سے 10 ایم ٹیگ لگانے...
    انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں صحافی مطیع اللہ جان کیخلاف منشیات و اسلحہ چھیننے کے کیس کی سماعت ہوئی، انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر سماعت کی۔ صحافی مطیع اللہ جان کی جانب سے بریت کی درخواست دائر کی گئی، جج طاہر عباس سپرا  نے کہا کہ آپ کا حق...
    افغانستان کے ترجمان برائے وزارت تجارت عبد السلام جواد اخوندزادہ نے غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پچھلے 6 ماہ سے ہماری تجارت ایران کے ساتھ 1.6 ارب ڈالر تک ہو گئی یے اور یہ پاکستان کے ساتھ ہونے والی تجارت سے 1.1 ارب ڈالر زیادہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے...
    پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں منعقدہ ویب سمٹ میں یونٹری روبوٹکس کے نمائش اسٹال نے ایسے تماشائیوں کو کھینچا جیسے ایک چھوٹے کنسرٹ اسٹیج پر ہو۔ ایک چالاک ہیومانوئڈ روبوٹ نے زائرین کے ساتھ ہاتھ ملایا، جھکاؤ کیا، ہوا میں مکا مارا اور آخر میں فلیشنگ لائٹس کے تحت ڈانس پیش کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بیجنگ...
    روس میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والے پہلے انسان نما روبوٹ کی افتتاحی تقریب اس وقت دلچسپ صورتِ حال اختیار کر گئی جب روبوٹ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور اسٹیج پر منہ کے بل گر پڑا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب روبوٹ نے حاضرین کی جانب ہاتھ ہلانے کے لیے اپنا دایاں بازو اٹھایا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت) اسلام کا عادلانہ نظام ہی ملک سے غربت ، ناانصافی اور ظلم کا خاتمہ کرسکتا ہے مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والا جماعت اسلامی پاکستان کا کل پاکستان اجتماع عام ملک میں رائج فرسودہ ظالمانہ نظام کے خاتمے کے لئے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔ ان خیالات کا...
    کراچی: شہر قائد میں گلشن اقبال گبول پارک کے قریب شدید فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا۔  جائے وقوعہ سے گولیوں کے کئی خول ملے ہیں جبکہ عینی شاہد نے واقعہ شہری اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بتاتے ہوئے ہلاک ہونے والے کو مبینہ طور فرار...
    اسلام آباد: ایم ڈی کیٹ پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف درخواست پر عدالت نے پی ایم ڈی سی کو نوٹس جاری کردیا۔   ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ امتحانات اور داخلوں کی رجسٹریشن پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر اہم...
    کراچی: ادیب اور گلوکار بیدل مسرور کے گھر میں 70 لاکھ روپے چوری کی واقعہ پیش آیا ہے جبکہ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے اس واقعے کا نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار نے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ کو واقعے پر بیدل مسرور...
     لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں درخت نہ کاٹنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب لاہور ہائیکورٹ نے انتظامیہ سے ایک نجی بیکری کے باہر سے درخت کاٹنے کی تفصیلات طلب کیں۔ تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ سرکاری وکیل درخت نہ کاٹنے کے حکم پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251113-08-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی دفعات کے تحت بھارت کے خلاف پاکستان کی جانب سے شروع کردہ ثالثی کے تناظر میں ثالثی عدالت کے حالیہ فیصلے کا نوٹس لیا ہے جس میں عدالت کے 8اگست 2025کے ’’ایوارڈ آن ایشوز آف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251113-08-9 اسلام آباد(صباح نیوز) ایم ڈی کیٹ پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف درخواست پر عدالت نے پی ایم ڈی سی کو نوٹس جاری کردیا۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ امتحانات اور داخلوں کی رجسٹریشن پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ہے۔ جسٹس...
    اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل کرلی گئی۔ پمز اسپتال میں سرجری کے لیے جدید ٹومائے سرجیکل روبوٹ کا استعمال کیا گیا اور سرجری میں برطانیہ کے بین الاقوامی ماہرین نے بھی حصہ لیا۔پمز کے پروفیسر شمیم خان، پروفیسر متین شریف اور ڈاکٹر جاوید برکی نے رہنمائی کی جب کہ...
    لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں درخت کاٹنے سے روک دیا اور نجی بیکری کے باہر درخت کاٹنے کی تفصیلات طلب کرلیں۔ عدالت نے حکم دیا کہ سرکاری وکیل درخت نہ کاٹنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد کروائیں۔ جسٹس شاہد کریم نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ یہ بھی پڑھیے لاہور ہائیکورٹ کا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ لوٹاکریسی اور فریب کو پروموٹ کرنا بہت شرمناک ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ کل آپ یہ مت کہنا کہ ہم لوٹاازم کے خلاف ہیں،لوٹاازم کے...
    لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں درخت نہ کاٹنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب لاہور ہائیکورٹ نے انتظامیہ سے ایک نجی بیکری کے باہر سے درخت کاٹنے کی تفصیلات طلب کیں۔  تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ سرکاری وکیل درخت نہ کاٹنے کے حکم پر عملدرآمد...