City 42:
2025-07-31@07:50:38 GMT

سابق ڈپٹی میئر ملتان عباس علی انصاری کا انتقال

اشاعت کی تاریخ: 18th, March 2025 GMT

سٹی 42: سابق ایم پی اے و ،سابق ڈپٹی میئر ملتان عباس علی انصاری انتقال کر گئے۔

عباس علی انصاری کی نماز جنازہ  رات 10 بجے فیضان مدینہ میں ادا کی جائے گی۔ عباس علی انصاری عرصہ سے بیمار تھے. بیماری کے باعث سیاسی سرگرمیاں بھی محدود تھیں. مرحوم کا شمار ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی دوستوں میں ہوتا تھا۔ عباس علی انصاری پیپلز پارٹی ملتان کے صدر اور ملتان شہر سے رکن صوبائی اسمبلی تھے

بیٹے نے کھانے میں معمولی تاخیر پر  ماں کو  قتل کردیا

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: عباس علی انصاری

پڑھیں:

آئی ایس او ملتان کا دو روزہ تفریحی و تربیتی ٹوور 

سابقہ ڈویژنل نائب صدر جواد مصطفیٰ نے نوجوانوں سے فلسفہِ الہیٰ پر اور سابقہ ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان مولانا سید فرخ شمسی نے ظہور امام زمانہ عج اور حالات حاضرہ پر گفتگو کی، اختتام پر دستہ امامیہ کا اہتمام کرکے نوحہ خوانی و ماتمداری کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

آئی ایس او ملتان کے زیراہتمام نوجوانوں کے لیے سیاحتی مقام فورٹ منرو پر تفریحی و تربیتی ٹوور کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ضلع ملتان کی جانب سے طلباء کے لیے سالانہ سفیران نور تفریحی و تربیتی ٹور برائے فورٹ منرو کا اہتمام کیا گیا، جس میں ملتان سے امامیہ جوانوں نے شرکت کی۔ رکن ذیلی نظارت ڈی جی خان ڈویژن سید انعام زیدی نے ذمہ داری کے موضوع پر گفتگو کی، نماز ظہرین کے بعد حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ آغا اسد نقوی نے نماز کے احکام کے موضوع پر گفتگو کی۔ سابقہ ڈویژنل نائب صدر جواد مصطفیٰ نے نظر حرام کی اقسام کے موضوع پر گفتگو کی۔ دوسرے دن بعد نمازِ فجر ورزش کروائی گئی، جس میں سابقہ ڈپٹی چیف اسکاوٹ علی اشتر نے ورزش کی اہمیت و اصولوں پر گفتگو کی۔ اس کے بعد حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ اسد نقوی نے شرائطِ ظہورِ امام زمانہ کے موضع پر گفتگو کی اور سوال و جواب کیے گئے۔

اس کے بعد امامیہ نوجوانوں کو ہائیکنگ پر لے جایا گیا، جہاں پر مختلف مقامات کی سیر کروائی گئی اور نماز ظہرین کا اہتمام کیا گیا، بعد نماز سابقہ ڈویژنل نائب صدر جواد مصطفیٰ نے نوجوانوں سے فلسفہِ الہیٰ پر اور سابقہ ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان مولانا سید فرخ شمسی نے ظہور امام زمانہ عج اور حالات حاضرہ پر گفتگو کی، اختتام پر دستہ امامیہ کا اہتمام کرکے نوحہ خوانی و ماتمداری کی گئی۔ پروگرام کا باقاعدہ اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ عج سے کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • سابق وفاقی وزیرسید تنویرالحسن گیلانی انتقال کرگئے
  • ایس آئی یوٹی کی ڈاکٹر کا مثالی اقدام، انتقال کرنے والے بیٹے کے گردے عطیہ کردیے
  • آئی ایس او ملتان کا دو روزہ تفریحی و تربیتی ٹوور 
  • بشریٰ انصاری نے شوہر سے 38 سال بعد طلاق کیوں لی؟ اداکارہ نے بتادیا
  • ٹرمپ کا لندن کے میئر صادق خان کے خلاف نازیبا تبصرہ
  • پی ٹی آئی رہنماوں کیخلاف کیسز، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط
  • ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط
  • سلمان اکرم راجہ کی حماد اظہر کی رہائش گاہ آمد، میاں اظہر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا
  • ’9 مئی مقدمات سیاسی انتقام ہیں‘، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا چیف جسٹس کو خط
  • سبزی فروش کے بیٹے سے اعزازی ڈپٹی کمشنر تک: فیضان رضا کی محنت رنگ لے آئی