راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فتح 1 میزائل سسٹم سے بھارتی اہداف کو نشانہ بنانے کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آ گئی ۔

بھارت کی سرسہ ائیر فیلڈ بھی تباہ


 
 
 
 

مزید :.

ذریعہ: Daily Pakistan

پڑھیں:

ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے پر سعودی عرب کا اظہار تشویش

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ریاض: سعودی عرب نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش ہے، ایسی حساس صورتحال کے سیاسی حل کے لیے عالمی برادری اپنی کوششیں بڑھائے۔

دوسری جانب عراق کا اس معاملے پر مؤقف سامنے آیا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں سے مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کو خطرہ ہے۔

عراق کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران میں جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر گہری تشویش ہے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • موٹروے پولیس اہلکار پر ڈمپر ڈرائیورز کا تشدد، ویڈیو بھی سامنے آگئی
  • ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا آغاز کردیا، فوجی آپریشن کو کیا نام دیا گیا ہے؟
  • لاہور؛ ہال میں خاتون ویٹر کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
  • لیڈز ٹیسٹ؛ بھارتی کھلاڑی ریشابھ پنت امپائر سے الجھ پڑے، ویڈیو وائرل
  • ایران کے حمایت یافتہ گروہ امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے والے ہیں؟ نیویارک ٹائمز کا بڑا انکشاف
  • امریکا کے جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد ایران کا اسرائیل پر شدید حملہ، 24 اسرائیلی ہلاک
  • ایران نے اسرائیل پر خیبر شکن میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی
  • ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے پر سعودی عرب کا اظہار تشویش
  • ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے اور امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان
  • حوثیوں کی امریکا کو ایران پر حملے کی صورت میں جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی