ملک میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی
اشاعت کی تاریخ: 28th, May 2025 GMT
ملک میں 20 کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈکی گئی ۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق اپریل میں ملک میں 20کلوگرام آٹا کی اوسط قیمت1642.33روپے ریکارڈ کی گئی جو مارچ کے مقابلہ میں 6.62فیصداورگزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 31.86فیصدکم ہے۔رپورٹ کے مطابق مارچ میں ملک میں 20کلوگرام آٹا کی اوسط قیمت 1758.
ذریعہ: Nawaiwaqt
کلیدی لفظ: روپے ریکارڈ کی گئی ملک میں
پڑھیں:
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑ ی خبر آ گئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ آئندہ 15 دن کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی جب کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل میں اضافہ متوقع ہے۔
دوسری جانب قیمتیں برقرار رکھنے کا بھی قوی امکان ہے۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 0.60 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 0.28 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔