Jasarat News:
2025-06-15@18:08:06 GMT

ایران کا اسرائیل پر ہائپر سانک میزائل سے حملہ

اشاعت کی تاریخ: 15th, June 2025 GMT

ایران کا اسرائیل پر ہائپر سانک میزائل سے حملہ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اتوار کی صبح اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل فائر کیے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ایران نے علی الصبح اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کیا، جس میں تل ابیب اور شمالی شہر حیفہ کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائلوں کے ساتھ ساتھ ڈرونز کا بھی استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد اہم تنصیبات متاثر ہوئیں اور کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی

ہفتے کی رات کے بعد ایران کایہ تازہ حملہ ہے۔ ایرانی حملوں میں کم از کم 10 اسرائیلی ہلاک، جب کہ شمالی اسرائیل میں 200 سے زیادہ زخمی ہوئے۔

ں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ایران میں حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں،شاہ سلمان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے دوران سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیزکا بیان سامنے آیا ہے۔خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان نے ہدایات جاری کی ہیں کہ سعودی عرب میں ایرانی زائرین کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، وزارت حج و عمرہ ایرانی زائرین کو سہولیات فراہم کرے‘ ایران میں حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں۔ گزشتہ دنوں 16 لاکھ سے زاید عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی جن میں ہزاروں ایرانی شہری بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی حملوں کے پیشِ نظر ایرانی فضائی حدود بند کردی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • تصاویر: ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں غزہ جیسے مناظر
  • ایران میں حالات معمول پر آنے تک ایرانی زائرین ہمارے مہمان ہیں،شاہ سلمان
  • ایران نے اسرائیل پر 100 بیلسٹک اور ہائپر سونک میزائل داغ دیے
  • ایران کا ایک مرتبہ پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
  • ڈیرہ بگٹی میں گَشتی پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ: 2 اہلکار شہید، 2 زخمی
  • اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں کمی کر دی
  • اسرائیل کا ایران پر حملہ بہت افسوس ناک ہے‘ نوازشریف
  • ایران کیجانب سے اسرائیل پر پانچواں میزائل حملہ
  • ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ پالیسی تبدیل کردی، امریکا میں مقیم غیر ملکیوں کو کیا کرنا ہوگا؟