ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2025ء)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ حج سیزن کی کامیابی تمام منصوبوں پر باریک بینی سے عملدرآمد کی وجہ سے ہوئی۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یہ بات سعودی وزیر داخلہ، سپریم حج کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ عبدالعزیز بن سعود کی جانب سے موصول ہونے والے شکریہ کے ایک جوابی ٹیلیگرام میں کی ہے۔ سعودی ولی عہد نے اس سال کے حج سیزن کی کامیابی پر شہزادہ عبد العزیز کو مبارکباد دی ہے۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے ولی عہد

پڑھیں:

معیشت بحالی، ہندوستان کو شکست وزیرِاعظم اور فیلڈمارشل کے تعاون سے ممکن ہو سکی: خواجہ آصف

---فائل فوٹو 

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی، ہندوستان کی شکست اور امریکا کے ساتھ آبرومندانہ اور نہایت کامیاب تعلقات، یہ ساری انقلابی تبدیلیاں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے تعاون سے ممکن ہو سکی ہیں۔

خواجہ آصف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے جاری کردہ  پیغام میں کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی ملاقات پاک امریکا تعلقات میں ایک سنگ میل ہے۔ اس سے پہلے امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی دعوت اور ملاقات کی مثال نہیں ملتی، یہ تعلقات کے 78سال کی تاریخ کا سب سے اہم موڑ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس ملاقات میں جس طرح بین الاقوامی اور خطے کے معاملات زیر بحث آئے ہیں اس سے وطن عزیز کی اہمیت اُجاگر ہوئی ہے۔

فیلڈ="" مارشل="" عاصم="" منیر="" اور="" صدر="" ٹرمپ="" کی="" ملاقات="" پاک="" امریکہ="" تعلقات="" میں="" ایک="" سنگ="" میل="" ھے۔="" اس="" سے="" پہلے="" پاکستانی="" آرمی="" چیف="" دعوت="" مثال="" نہیں="" یہ="" 78سال="" تاریخ="" سب="" اھم="" موڑ="" جسطرح="" بین="" الاقوامی="" خطہ="" کے="" معاملات="" زیر="" بحث="" آۓ="" وطنُ…—="" khawaja="" m.="" asif="" (@khawajamasif)="" june="" 19,="" 2025=""

خواجہ آصف نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان معاملات کو حل کرنے میں جس طرح مدد کر سکتا ہے اس اہمیت کو تسلیم کیا گیا، پاک بھارت تنارعات کی دوبارہ بین الاقوامی حثیت اجاگر ہوئی ہے، یہ موجودہ حکمرانی کے ہائبرڈ ماڈل کی کامیابی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ملک میں پری مون سون سیزن کا آغاز ، سندھ میں آج سے بارشیں متوقع
  • فری لانسرز کے لیے ‘پے پال’ کے ذریعے رقوم کی آسان وصولی ممکن
  • چیف جسٹس اور سعودی سفیر ملاقات؛ پاک سعودی عرب عدالتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
  • چیف جسٹس اور سعودی سفیر ملاقات، پاکستان، سعودی عرب عدالتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
  • ملک میں پری مون سون سیزن کا آغاز ، سندھ میں کل سے بارشیں متوقع
  • ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز، گرمی کا زور ٹوٹنے کا امکان
  • تربیت یافتہ دائیوں کی مدد سے لاکھوں جانیں بچانا ممکن، ڈبلیو ایچ او
  • کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے پاکستان میں اندھے پن اور اس کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں کے علاج کیلئے 11 آئی کیمپس کامیابی سے اختتام پذیر
  • معیشت بحالی، ہندوستان کو شکست وزیرِاعظم اور فیلڈمارشل کے تعاون سے ممکن ہو سکی: خواجہ آصف