Jasarat News:
2025-09-21@07:51:05 GMT
ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام قومی کانفرنس دینی جرائد و میڈیا آج ہوگی
اشاعت کی تاریخ: 22nd, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250622-08-2
لاہور(نمائندہ جسارت)ملی یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام آج لاہور میں قومی کانفرنس دینی جرائد و میڈیا منعقد ہوگی۔ یہ کانفرنس جماعت اسلامی اسلامی،تنظیم اسلامی اور البصیرہ کی میزبانی میں دارالاسلام ملتان روڈ لاہور میں ہوگی۔ قومی کانفرنس دینی جرائد سے امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ،نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ و دیگر شخصیات خطاب کریں گے۔ قومی دینی جرائد کانفرنس میں جرائد کے مدیران شریک ہوںگے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف پنو عاقل میں الفیصل مسجد میں جلسہ سیرت النبی ؐ عام سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250921-08-29