کراچی، حمایت ایران ریلی میں شریک معصوم بچے
اشاعت کی تاریخ: 24th, June 2025 GMT
والدین کے ساتھ ریلی میں شریک معصوم کمسن بچوں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تصاویر اٹھا کر اپنی محبت کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
کراچی، حمایت ایران ریلی میں شریک کمسن و معصوم بچے

اسلام ٹائمز۔ عالمی دہشت گرد امریکا، اسرائیل و بھارت کی جارحیت کے خلاف ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے نمائش تا تبت سینٹر تک عظیم الشان مردہ باد اسرائیل ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ملت جعفریہ پاکستان کے رہنماؤں نے کی۔ ریلی کا آغاز نمائش چورنگی مزار قائدؒ سے ہوا، ریلی میں خواتین، بزرگوں سمیت ہزاروں کی تعداد میں عاشقان رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شرکت کی اور جمہوری اسلامی ایران سے یکجہتی اور صہیونی اسرائیل سے نفرت کا اظہار کیا۔ ریلی میں بڑی تعداد میں معصوم و کمسن بچوں نے بھی اپنے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔ والدین کے ساتھ ریلی میں شریک معصوم کمسن بچوں نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تصاویر اٹھا کر اپنی محبت کا اظہار کیا، کمسن بچوں نے جمہوری اسلامی ایران کی قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی کی جدوجہد میں شریک ہونے اور صہیونی اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے مظلوم ایرانی بچوں سے اظہار یکجہتی کیا۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کمسن بچوں نے
پڑھیں:
پاکستانی خاتون دو سال میں 8 بچوں کی ماں بن گئی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے نجی ہسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا جس سے نہ صرف اہل خانہ بلکہ پورے علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق خاتون کو گزشتہ روز ہسپتال لایا گیا جہاں کامیاب ڈیلیوری کے بعد ان کے ہاں چار بیٹیوں اور ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ اس غیر معمولی پیدائش پر ہسپتال کا عملہ اور دیگر مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے بھی حیران رہ گئے۔
بتایا گیا ہے کہ نومولود بچیوں میں سے ایک کی حالت قدرے نازک ہے جسے فوری طور پر نرسری وارڈ میں منتقل کر دیا گیا تاکہ اس کی مکمل نگہداشت کی جا سکے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کومل نامی اسی خاتون نے دو سال قبل ایک ہی وقت میں تین بچوں کو جنم دیا تھا، اس طرح وہ صرف دو سال میں آٹھ بچوں کی ماں بن گئی ہے، جس پر گھر والے کافی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ماں اور تمام بچوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے اور ان کی حالت میں تیزی سے بہتری آرہی ہے۔