data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

 

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 300 روپے سستا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 358165 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کی کمی سے 307068 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 8 ڈالر سے کم ہو کر 3233 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ کاروباری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1465 روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد: وفاقی وزیر ہائوسنگ ریاض حسین پیرزادہ سے ازبکستان کے سفیر ملاقات کررہے ہیں
  • اسلام آباد: وزیر ریلوے حنیف عباسی میٹ دی پریس کے دوران صحافیوںسے گفتگو کررہے ہیں
  • حیدرآباد: شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیل و امریکی پرچم نذر آتش کیا گیا ہے
  • اسرائیل نے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کردیا
  • اسرائیل کا ایران پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، جوابی کارروائی کا حکم دیدیا، اسرائیل وزیردفاع
  • ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
  • امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ایجوکیشن ایکسپو 2025میں دوروزہ الخدمت بنو قابل کی گریجویشن تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب دوسری جانب مختلف اسٹالز کا دورہ کررہے ہیں
  • حکومت نے بجٹ میں عوام دشمنی کی ہے‘ شکیل شیخ
  • محمد سلیم کی بیوہ کو واجبات کی ادائیگی کا حکم