Jasarat News:
2025-09-27@09:53:44 GMT
قاضی احمد ،بارش سے نشیبی علاقے زیرآب، موسم خوشگوار ہوگیا
اشاعت کی تاریخ: 28th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
قاضی احمد( نمائندہ جسارت )قاضی احمد اور اس کے گردونواح میں موسم گرما کی پہلی برسات برسی تیز برسات کے برسنے سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے اور گرمی کازور ٹوٹ گیا تیزبرسات کے پڑنے سے موسم انتہائی خوشگوارہوگیا برسات کے برسنے سے جہاں موسم خوشگوار ہواوہیں فصلوں کو بھی کافی فائدہ پہنچا۔ آبادگاروں کے چہرے کھل اٹھے جڑی بوٹیاں اور درخت دھل کر صاف ستھرے ہوگئے اور ہرطرف ہریالی ہی ہریالی چھاگئی۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
القرآن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250925-01-2