data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں ریلوے لیول کراسنگز کی نصف سے زاید تعداد پھاٹک اور گیٹ کیپر سے محروم ہے، جس سے ٹرین حادثات کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ وزارت ریلوے کی دستاویزات کے مطابق پاکستان بھر میں ریلوے کے مجموعی طور پر 2 ہزار777 لیول کراسنگز موجود ہیں، جن میں سے 1 ہزار 416 کراسنگز پر نہ تو پھاٹک نصب ہے اور نہ ہی گیٹ کیپر تعینات ہیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

بلوچستا ن کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔

میڈیا ذارئع مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد سے لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 40 کلو میٹر دور اور گہرائی 20 کلو میٹر تھی۔تاہم، فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ مضامین

  • ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
  • انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
  • پبن پولیس کی کارروائی میں منشیات سپلائر گرفتار، چرس برآمد
  • جیکب آباد،سیپکو کی بدترین لوڈشیڈنگ
  • جیکب آباد اسٹیشن پرہیٹ اسٹروک سے مسافر جاںبحق
  • حسین بخش بلوچ کی سزا کالعدم
  • ریلویزکے آدھے لیول کراسنگز پر پھاٹک ہے نہ گیٹ کیپر
  • تالاب میں نہاتے ہوئے 2 پچیاں ڈوب کر جاں بحق
  • بلوچستا ن کے ضلع ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے