Islam Times:
2025-11-19@01:48:37 GMT

ملتان، شہدائے مقاومت کی یاد میں شمعیں روشن

اشاعت کی تاریخ: 1st, October 2025 GMT

رہنمائوں نے کہا کہ آج دنیا کے بعض ممالک اور بعض حکمران دو ریاستی حل کی طرف بڑھ رہے ہیں، جو کہ اسلام اور فلسطینیوں کے ساتھ غداری کا ارتکاب ہے، پاکستانی قوم اس حوالے سے اپنا موقف واضح رکھتی ہے، دو ریاستی حل کا مطلب قائد اعظم کے نظریات سے انحراف کرنا ہے، حکمران کان کھول کر سن لیں، ہم کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہدائے مقاومت کی یاد میں شمعیں روشن 

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان کے زیراہتمام شہدائے مقاومت کی پہلی برسی کے موقع پر شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں، اس موقع پر مرکزی صدر وحدت ایمپلائز ونگ سلیم عباس صدیقی، علامہ غلام مصطفیٰ انصاری، ضلعی آرگنائزر ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ، صوبائی صدر عزاداری ونگ انجینیئر سخاوت علی سیال، صوبائی رہنماء سید جواد رضا جعفری، جواد حیدر جوئیہ، مولانا ہادی حسین قمی، ثقلین نقوی اور دیگر موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ شہداء کی یاد منانا کسی نعمت سے کم نہیں ہے، ہم شہداء کے ساتھ تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم شہداء کے راستے پر چلیں گے اور ان کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آج دنیا کے بعض ممالک اور بعض حکمران دو ریاستی حل کی طرف بڑھ رہے ہیں، جو کہ اسلام اور فلسطینیوں کے ساتھ غداری کا ارتکاب ہے، پاکستانی قوم اس حوالے سے اپنا موقف واضح رکھتی ہے۔ دو ریاستی حل کا مطلب بانی پاکستان قائداعظم کے نظریات سے انحراف کرنا ہے، حکمران کان کھول کر سن لیں، ہم کسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، شہداء کا راستہ مقاومت کا راستہ ہے، جس سے ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: دو ریاستی حل

پڑھیں:

ایف بی آرملتان: 2 کروڑ سے زائد کی اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ ضبط

ملتان(نیوزڈیسک) کسٹمز انفورسمنٹ ملتان نے 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ ضبط کر لی۔

ایف بی آر حکام کے مطابق ملتان میں کارروائی کے دوران اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ ضبط کی گئی ہے، جس کی مالیت 2 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ رواں ماہ غیر ملکی سگریٹس کے ساڑھے 10 ہزار پیکٹ،21 لاکھ 40 ہزار اسٹکس پکڑی گئیں۔

متعلقہ مضامین

  • ملتان کی ثانیہ زہرا کے قتل کا فیصلہ جج نے سنادیا، مقتولہ کے شوہر علی رضا کو سزائے موت 
  • پشاور، تحریک بیداری کے زیراہتمام وحدتِ امت کانفرنس
  • پشاور، تحریک بیداری زیراہتمام ’وحدتِ امت کانفرنس
  • الریاض میں انٹرنیشنل لیڈرز فورم کے زیراہتمام نوجوانوں کیلئےتاریخی ایونٹ
  • اردن و پاکستان کا تعاون، اعتماد کا روشن سفر
  • ملتان، مجلس وحدت مسلمین تحصیل سٹی و صدر کا الیکشن
  • ملتان: 2 کروڑ روپے سے زائد کی اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ ضبط
  • ایف بی آرملتان: 2 کروڑ سے زائد کی اسمگل شدہ غیر ملکی سگریٹ ضبط
  • روشن خیال
  • شہدائے نومبر کی برسی، قوم اپنے بہادر سپوتوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے