حیدرآباد،لیاقت کالونی سب ڈویژن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی
اشاعت کی تاریخ: 16th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیسکو چیف آپریٹنگ آفیسر اعجاز شیخ کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر ایس اینڈ آئی اسد اللہ پیرذادہ کی ہدایت پر ایس ڈی او گل رحمان کاکڑ کی نگرانی میں لیاقت کالونی سب ڈویژن میں بجلی چوری کیخلاف بڑی کارروائی 87 کنکشن چوری میں ملوث پائے گئے، ڈائریکٹر ایس اینڈ آئی اسد اللہ پیرزادہ کی خصوصی ہدایات پر بجلی چوری کے خلاف جاری مہم کے تحت دوران چیکنگ لیاقت کالونی شمع کمرشل ایریا طاہرہ آباد گلشن فرید اور اس کے مختلف ایریاز میں بڑی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ اس کارروائی کی نگرانی ایس ڈی او گل رحمن کاکڑ اور ان کی ٹیم نے کی جوڈائریکٹرسرویلیئنس حیسکو کی جانب سے 15 اکتوبر کو کی گئی 57 گھریلو کنکشن چوری میں پائے گے، 1ڈیجیٹل میٹر دوبارہ 2 ڈیجیٹل میٹر اسٹاپ 6 بوگس میٹر انسٹال (A1) تفصیل یہ ہیواش آٹ 03 کھلا = 01متوازن 7192 یونٹ میں = 0201 کام پی ٹی اینڈ سی ٹی کام نہیں کررہا (B1B)۔04ڈسپلے واش آؤٹ/توڑ 08غلطی کھل گئی 03 ڈسپلے عیب دار 01 ایم سی او نہیں فیڈ 925 یونٹ بیلنس 2نیا کنکشن غیر بلڈ،5948 یونٹ بیلنس 2بوجھ کی توسیع (A2C+B1)۔ تھے۔ جو بجلی چوروں کیخلاف سخت مؤقف اور زیرو ٹالرنس پالیسی کی واضح مثال ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
مریم نواز کا اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے وسائل بروئے کار لانے کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے انسانی و مکینل وسائل بروئے کار لانے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ دریاؤں، ڈیموں اور بیراج پر نہانے پر پابندی یقینی بنائی جائے اور دریاؤں، ڈیموں اور بیراج کی ڈرون سے مانیٹرنگ کی جائے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو بارش اور فلڈ سے آگاہ کرنے کے لیے مساجد اور میڈیا پر اعلانات کیے جائیں۔کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں پر مریم نواز نے لیسکو اور دیگر بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو نوٹس لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی غفلت کی وجہ سے لوگ جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کھمبوں پر بجلی کے بے ہنگم لٹکتے تار انسانی جانوں کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے واسا کمپلینٹ ہیلپ لائن پر فوری ایکشن کا ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت کی۔مریم نواز نے مون سون کے دوران ہر کنسٹرکشن سائٹ کو باقاعدہ محفوظ بنانے کی ہدایت دی اور کہا کہ انتظامیہ خستہ حال عمارتوں کا جائزہ لے کر رضاکارانہ طور پر خالی کروائے۔