آزاد کشمیر کے 78 یوم تاسیس کے موقع پر مظفرآباد میں 21 توپوں کی سلامی WhatsAppFacebookTwitter 0 24 October, 2025 سب نیوز

مظفرآباد(آئی پی ایس) آزاد کشمیر کے 78 یوم تاسیس کے موقع پر مظفرآباد میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
یوم تاسیس کے موقع کی مناسبت سے صبح کا آغاز دعائیہ تقریبات سے ہوا جس میں پاکستان اور کشمیر کی سلامتی اور شہدا کشمیر کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

اس موقع پر پاک فوج کے جوانوں نے 21 توپوں کی سلامی دی جس کے بعد پاکستان اور آزاد کشمیر زندہ آباد کے نعرہ بھی لگائے گئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کامیاب کارروائی، 8 خوارج ہلاک، 5 شدید زخمی لاہور اور بہاولپور سے خاتون اور کم سن بچیوں کے مبینہ اغوا کا معاملہ، عدالت نے اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا پاکستان نے مہاجرین کو سینے سے لگایا، ہندوستان ہرا نہیں سکتا: وزیراعظم آزاد کشمیر ڈپٹی ڈائریکٹر سینیٹ چوہدری ناصر رفیق کے والد انتقال کر گئے آزاد کشمیر حکومت کیساتھ اتحاد قائم رکھا جائے یا نہیں؟،پی پی قیادت کا اجلاس کل طلب وزیراعظم سے پولینڈ کے نائب وزیراعظم کی ملاقات، تعاون مزید مستحکم کرنے کیلئے رابطے بڑھانے پر اتفاق پاک مصر دفاعی تعاون امن و استحکام کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگا، فیلڈ مارشل TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: یوم تاسیس کے موقع توپوں کی سلامی کشمیر کے

پڑھیں:

انڈونیشیا کے صدر پرابوو و سوبیانتو کوپاکستانی فضائی حدود میں آتے ہی جے ایف 17 سکواڈرن کی سلامی

سٹی42:  برادر ملک انڈونیشیا کے صدر  پرابوو و سوبیانتو (Prabowo Subianto)  پاکستان کے دورہ کے لئے آئے تو پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی ان کے طیارے کو پاکستان  ائیر فورس کے مایہِ  ناز جے ایف17 تھنڈر طیاروں نے سلامی پیش کی۔
صدر پرابووو سوبیانتو نے 20 اکتوبر 2024 کو انڈونیشیا کے صدر بنے تھے، اور یہ ان کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس سے پہلے وہ انڈونیشیا کے وزیر دفاع کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ 
 آج (8 دسمبر 2025) کو صدر پرابوو وسوبیانتو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔  صدر کا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود مین داخل ہوا تو پاک فضائیہ کے سکواڈرن نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد

پاک فضائیہ کے 6 جے ایف 17 جنگی طیاروں  کے سکواڈرن نے انڈونیشیا کے صدر انڈونیشیا کے صدر پرابوووسبیانتو کو فضائی سلامی پیش کی۔

پاک فضائیہ کے سکواڈرن کے لیڈر نےانڈونیشیا کے صدرکا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہوتے ہی اپنے چھ طیاروں کے ساتھ حفاظتی  حصار میں لے کر ریڈیو پر رابطہ کیا اور مہمان صدر کو  پرجوش انداز سے خوش آمدید کیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

انڈونیشیا کے صدر نے ریڈیو پر اپنے استقبال کا جواب دیا ور اپنے فقید المثال استقبال پر  پاک فضائیہ ، پاکستانی قیادت اورپاکستان کی عوام کا شکریہ ادا کیا۔

پاک فضائیہ کی جانب سے شاندار استقبال دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات اور باہمی احترام کا مظہر ہے۔

پاکستان کی فضا میں پرتپاک استقبال دونوں ممالک کے مابین پائیدار دوستی اوربھائی چارے کا ثبوت ہے۔

پاکستان کی حدود میں برادر ممالک کے رہنماؤں  کو فضائی سلامی پیش کر نا جذبہِ خیر سگالی کی روایات کا عکاس ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ کے والد انتقال کر گئے

Waseem Azmet

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم آزاد کشمیر سے امیر مقام کی ملاقات
  • انڈونیشین صدر کے اعزاز میں پروقار استقبالیہ، مسلح افواج کے دستے نے سلامی دی
  • پاکستان چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کا موقع شایان شان طریقے سے منایا جائے: اسحاق ڈار
  • اسلام آباد، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق،چیئرمین کشمیر کمیٹی رضا قاسم نون اورحریت رہنما کشمیرگیلری کے افتتاح کے موقع پر دعا کررہے ہیں
  • انڈونیشیا کے صدر کی 2 روزہ دورے پر پاکستان آمد ‘پرتپاک استقبال‘جنگی طیاروں اور21 توپوں کی سلامی
  • انڈونیشیا کے صدر پرابوو و سوبیانتو کوپاکستانی فضائی حدود میں آتے ہی جے ایف 17 سکواڈرن کی سلامی
  • انڈونیشیا کے صدر کا دورۂ پاکستان پر پرتپاک استقبال، جنگی طیاروں نے سلامی دی
  • سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی گاڑی کو حادثہ
  • انڈونیشیا کے صدر کی پاکستان آمد پر شاندار استقبال، 21 توپوں کی سلامی
  • مظفرآباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا