کراچی، نئے ایرانی قونصل جنرل کی گورنر سندھ سے ملاقات
اشاعت کی تاریخ: 29th, October 2025 GMT
ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے تاریخی دفتر کا دورہ کیا اور قائد کی زیرِ استعمال اشیاء کے تحفظ کو سراہا۔ قونصل جنرل نے گورنر ہاؤس میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ایران کے کراچی میں نئے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے نئے تعینات قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، تجارت کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اور پاک ایران دوطرفہ تجارتی حجم کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ گورنر سندھ نے نئے تعینات قونصل جنرل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ دوطرفہ سفارت کاری کے ذریعے پاک ایران تعلقات ایک نئی جہت میں داخل ہوگئے ہیں۔قونصل جنرل اکبر عیسی زادہ نے کہا کہ ایران خطے میں پاکستان کو معاشی اور دفاعی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتا ہے۔ قونصل جنرل نے گورنر انیشیٹو کے تحت نصب "امید کی گھنٹی" کو سائلین کی داد رسی کا منفرد اور قابلِ تعریف اقدام قرار دیا۔ قونصل جنرل نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے تاریخی دفتر کا دورہ کیا اور قائد کی زیرِ استعمال اشیاء کے تحفظ کو سراہا۔ قونصل جنرل نے گورنر ہاؤس میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کئے۔ .
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: زادہ سے ملاقات نے گورنر
پڑھیں:
صدر مملکت سے بلوچستان کے صوبائی وزراء کی ملاقات، مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
کراچی:صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے بلوچستان کے صوبائی وزراء کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر ِمملکت نے بلوچستان میں ترقی کے عمل کو مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور صوبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
انہوں نے بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت کی۔
صدر مملکت نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی، امن و امان کی صورتحال کو بہتر کرنے، عوامی فلاح اور صوبے میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے تمام متعلقہ ادارے مربوط انداز میں کام کریں۔
ملاقات میں صوبائی وزیرِ آبپاشی صادق عُمرانی، وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی ظہور بلیدی، وزیرِ صحت میر بخت کاکڑ، وزیرِ لائیو اسٹاک سردار فیصل جمالی، وزیرِ صنعت و تجارت کویار ڈومکی، وزیرِ محنت غلام رسول عُمرانی اور پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر میر علی حسن زہری شریک تھے۔