data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251115-01-6

 

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے یکم تاریخ سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی پر پابندی لگادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر کی آخری تاریخوں میں ادائیگیاں کی گئیں، جس سے مشکلات کا سامنا رہا، لہٰذا تنخواہیں اور پنشنز ہر ماہ کی یکم کو جاری کی جائیں۔

مانیٹرنگ ڈیسک.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

جنوبی کوریا : سمندر کی تہ سے 600 برس قدیم جہاز نکال لیا گیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے ماہرین آثارِ قدیمہ نے ملک کے مغربی ساحل کی تہ سے 600 برس پرانے بحری کارگو جہاز کی باقیات نکال لیں۔ نیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف میری ٹائم ہیریٹیج کا کہنا تھا کہ ماڈو 4 نامی پندرہویں صدی کے اس جہاز کو برسوں کی کوشش کے بعد صحیح حالت میں نکال لیا۔ یہ جہاز اس وقت کے کی سلطنت کے سمندری ٹیکس اور نقل و حمل کے پیچیدہ نظام کا سب سے واضح مادی ثبوت ہے۔یہ جہاز پہلی بار 2015 ء میں دریافت کیا گیا جس کے بعد برسوں تک یہ جہاز محققین کے مطالعے اور اس جو محفوظ کرنے کے کام کی وجہ سے زیر آب رہا۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

متعلقہ مضامین

  • سری نگر کے پولیس اسٹیشن میں دھماکا، 8 افراد زخمی
  • بھارت میں ائر فورس کا طیارہ گر کر تباہ‘پائلٹ محفوظ رہا
  • کس صوبے میں یکم تاریخ سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی پر پابندی لگ گئی؟
  • یکم سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی پر پابندی عائد
  • پختونخوا حکومت نے یکم سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی پر پابندی لگادی
  • انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک
  • سعودی وزیر خارجہ کی جی 7 کے اجلاس میں شرکت
  • جنوبی کوریا : سمندر کی تہ سے 600 برس قدیم جہاز نکال لیا گیا
  • دبئی میں اُڑن ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز کامیاب