اصغریہ کے تحت مرکزی مینجمنٹ ورکشاپ
اشاعت کی تاریخ: 22nd, November 2025 GMT
مرکزی ورکشاپ میں انجنیئر غلام رضا جعفری، فضل حسین اصغری، استاد اخلاق احمد اخلاق و دیگر مقررین نے مختلف موضوعات پر خطاب کیا۔ مرکزی ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کو بسیجی، ڈائری و دیگر تحائف دیئے گئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
اصغریہ آرگنائزیشن اور اے ایس او کے زیر اہتمام 2 روزہ مرکزی مینجمنٹ ورکشاپ کا جامشورو میں انعقاد

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ آرگنائزیشن اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام 2 روزہ مرکزی مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ المھدی ایجوکیشن سینٹر جامشورو میں منعقدہ مرکزی ورکشاپ میں اصغریہ آرگنائزیشن اور اے ایس او کی مرکزی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔ مرکزی صدر اے ایس او زین العابدین نے افتتاحی کلمات ادا کرتے ہوئے ورکشاپ کے اہداف و مقاصد بیان کئے، شرکاء کو خوش آمدید کہا اور مدرسین کا شکریہ ادا کیا۔ مرکزی ورکشاپ میں انجنیئر غلام رضا جعفری، فضل حسین اصغری، استاد اخلاق احمد اخلاق و دیگر مقررین نے مختلف موضوعات پر خطاب کیا۔ مرکزی ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کو بسیجی، ڈائری و دیگر تحائف دیئے گئے۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: مرکزی ورکشاپ
پڑھیں:
جمادی الثانی کا چاند ، اہم خبر آگئی
سٹی 42: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ جمادی الثانی 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔
مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیرصدارت اجلاس لاہور میں منعقد ہوا۔ملک بھر سے موصول شہادتوں اور موسمی رپورٹس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق موسم صاف تھا مگر کہیں سے شہادت موصول نہ ہوئی۔مرکزی، زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں نے چاند کی عدم رویت کی تصدیق کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات
جمادی الثانی 1447ھ کا پہلا روز 23 نومبر 2025 بروز اتوار ہو گا۔
اجلاس میں علما، ماہرین فلکیات اور سرکاری نمائندے شریک ہوئے۔چیئرمین نے کہا: پاکستان میں چاند نظر نہ آنے کا اتفاقی فیصلہ ہوا۔
پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔