گلگت میں گیس کا سٹاک مکمل ختم ہو گیا، بحران میں اضافہ
اشاعت کی تاریخ: 29th, November 2025 GMT
گیس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ گلگت شہر کے تمام ڈیلرز کے پاس گیس کا اسٹاک مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔ ہفتہ کے دن سے شہر کی تمام گیس ایجنسیاں اور دکانیں بند رہیں گی۔ صورتحال تشویشناک اور گھمبیر ہے، حکومت فوری توجہ دیتے ہوئے موثر اقدامات اٹھائے۔ اسلام ٹائمز۔ سٹاک ختم ہونے سے گلگت میں گیس کا بحران پیدا ہو گیا۔ گیس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ گلگت شہر کے تمام ڈیلرز کے پاس گیس کا اسٹاک مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے۔ ہفتہ کے دن سے شہر کی تمام گیس ایجنسیاں اور دکانیں بند رہیں گی۔ صورتحال تشویشناک اور گھمبیر ہے، حکومت فوری توجہ دیتے ہوئے موثر اقدامات اٹھائے، گیس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر گلگت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے اور اوگرا کی جانب سے نومبر 2025ء کے لیے مقرر کردہ گیس نرخوں کے برعکس گلگت بلتستان کے متعدد گیس پلانٹس نے از خود گیس کی قیمتوں میں غیرقانونی اضافہ کر دیا ہے، جس سے صارفین شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ گیس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق، اوگرا نے 11.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: گیس ڈیلرز ایسوسی ایشن گیس کا ختم ہو
پڑھیں:
اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
وزیر اعلیٰ نے انہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات میں جی بی میں حکومت سازی، خطے کے مسائل اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔