Daily Sub News:
2026-07-24@05:25:15 GMT

ایف بی آر نومبر میں ٹیکس وصول کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

اشاعت کی تاریخ: 29th, November 2025 GMT

ایف بی آر نومبر میں ٹیکس وصول کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

ایف بی آر نومبر میں ٹیکس وصول کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(آئی پی ایس ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نومبر میں ٹیکس وصولی کا ماہانہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی نومبر کی کارکردگی سامنے آگئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ نومبر کے لیے ایک ہزار 34 ارب روپے کا ہدف رکھا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق نومبر میں 878 ارب روپے کی ٹیکس وصولی ہوسکی۔ اور اس طرح نومبر کا ٹیکس وصولی کا شارٹ فال 156 ارب روپے رہا۔ ایک دن میں شارٹ فال میں تقریبا 5 ارب روپے کی کمی متوقع ہے۔دسمبر میں ٹیکس وصولی کا ہدف ایک ہزار 406 ارب روپے مقرر ہے۔

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ٹیکس وصولی 5 ہزار 83 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 4 ہزار 715 ارب روپے تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کو مجموعی طور پر 413 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔ ٹیکس وصولی کے ہدف تک پہنچنے کے لیے آج بھی دفاتر کھلے رہے۔ ایف بی آر حکام ہدف تک پہنچنے کے لیے پرعزم ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے باخبر قیادت، قومی یکجہتی اور مربوط پالیسی سازی ضروری ہے، صدرمملکت سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے باخبر قیادت، قومی یکجہتی اور مربوط پالیسی سازی ضروری ہے، صدرمملکت گنے کی قیمتیں مقرر کرنے میں گٹھ جوڑ پر 10شوگر ملز کو شوکاز نوٹس جاری خیبر پختونخوا کودہائیوں سے جنگوئوں نے تباہ کیا، مزید لڑائی کی گنجائش نہیں ، اسد قیصر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی پاکستان میں آئینی ترامیم پر تنقید آئی جی اسلام آباد نے 20ہیڈ کنسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دیدی ملکی معاشی صورت حال کیسی ہے،وزارت خزانہ نے آوٹ لک رپورٹ جاری کردی TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: ایف بی آر میں ٹیکس کا ہدف

پڑھیں:

صرف 10 لاکھ روپے میں منی الیکٹرک کار، کیا یہ واقعی ممکن ہے؟

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • صرف 10 لاکھ روپے میں منی الیکٹرک کار، کیا یہ واقعی ممکن ہے؟
  • ضم اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کریں: گورنر خیبر پی کے کا وزیراعظم کو خط
  • کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم
  • گورنر خیبر پختونخوا کی وزیراعظم سے ضم شدہ اضلاع کیلئے ٹیکس استثنیٰ بحال کرنے کی درخواست
  • کالم نگار کو بیوروکریسی کے بارے میں مبینہ ریمارکس پر نوٹس صرف مؤقف حاصل کرنے کے لیے جاری کیا گیا تھا، اس پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں این سی سی آئی کی بریفنگ
  • فیصل آباد:حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کا پمپس بند رکھنے کا اعلان
  • بجلی، گیس، پانی، پیٹرول سمیت ہر شعبے میں ٹیکس وصول کیے جا رہے ہیں، شاداب نقشبندی
  • پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
  • پاکستان کے دفاع، سیکیورٹی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، وزیراعظم
  • خیبرپختونخوا؛ کوہستان مالیاتی اسکینڈل، عدالت کا 21 کروڑ 13 لاکھ سے زائد ضبط کرنے کا حکم