اسلام آباد:

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آن لائن شکایات ازالہ میکینزم متعارف کرادیا۔

سائلین اور عوام اب ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے شکایات درج کرا سکیں گے، عدالت کا افسران و اسٹاف کے طرزِ عمل پر شکایات کے لیے خصوصی نظام متعارف کرادیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ای میل ایڈریس اور مخصوص واٹس ایپ نمبر جاری کردیا، شکایات ازالہ کی تفصیلات عدالت کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردی گئی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ عوامی اعتماد بڑھانے اور شکایات کے فوری ازالے کے لیے نظام بنایا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریوں سے فیڈبیک دینے کی درخواست کر دی۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: اسلام آباد ہائی کورٹ نے

پڑھیں:

انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز

اسلام آباد(سب نیوز)انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملکی انتخابی نظام کو غیر اسلامی قرار دینے کا کیس عدالت عظمی نے سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔

جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی شریعت اپیلیٹ بینچ 5دسمبر کو کیس کی سماعت کریگا۔واضح رہے کہ شریعت اپیلیٹ بینچ کم و بیش ڈیڑھ سال بعد تشکیل دیا گیا ہے ۔ انتخابی نظام غیراسلامی قرار دینے کی درخواست 36سال قبل دائر ہوئی تھی ۔ شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومت نے 1989 میں اپیلیں دائر کی تھیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرعظمی بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں بلاول ایسے نہیں آئیں گے ،شرجیل میمن عظمی بخاری جس طرح اقتدار میں آئیں بلاول ایسے نہیں آئیں گے ،شرجیل میمن عالمی برادری فلسطین کے دو ریاستی حل کیلئے فیصلہ کن اقدامات کرے، بلاول بھٹو عمران خان سے جیل میں ملاقات سے متعلق درخواستوں پر سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ گزشتہ دنوں عالمی سطح پر دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان کا کردار کھل کر سامنے آگیا پی ٹی آئی، اسرائیل اور بھارت کیساتھ مل کر پاکستان کو بدنام کر رہی ہے، احسن اقبال پاکستان نے اسرائیل کا فلسطینی سرزمین بشمول غزہ سے مکمل انخلا ضروری قرار دیدیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائلین کیلئے آن لائن شکایتی نظام متعارف کرادیا
  • اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائلین کی شکایات کے ازالے کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرا دیا
  • آئی جی نے پولیس فورس کو خیبرپختونخوا سے باہر جا کر ڈیوٹی کرنےسےمنع کردیا
  • سندھ ہائی کورٹ کا 27 ویں ترمیم کے حوالے سے اہم فیصلہ
  • اسلام آباد کی سول اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالتوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان
  • اسٹیبلشمنٹ ملک کو متحد رکھنے کے بجائے آمرانہ پالیسیوں پر گامزن ہے،کاشف شیخ
  • بلوچستان کی قومی شاہراﺅں پر پبلک ٹوائلٹس نہ ہونے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
  • انتخابی نظام غیر اسلامی، 36 سال پرانی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر 
  • انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کا مقدمہ سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر