کل پورے پاکستان کی سٹرکوں پر گاڑیاں نظر نہیں آئیں گئی؛ صدر پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن
اشاعت کی تاریخ: 7th, December 2025 GMT
سٹی 42: پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی کی پریس کانفرنس پر پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری شیر علی نے خطاب کرتے ہوئے کل سے پہیہ جام ہڑتال کا عندیہ دے دیا۔
صدر پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن چودھری شیر علی نے کہا ہڑتال کے حوالے سے ٹرانسپورٹرز کے حق میں فیصلہ ہوگا۔گیارہ رکنی کمیٹی فیصلہ کرے گی۔جب تک ٹریفک آرڈیننس2025 واپس نہیں ہو گا ہڑتال ختم نہیں ہو گی۔کل ہم اپنے دفاتر پر احتجاجی کیمپ لگائیں گے ۔
صدر پاکستان منی مزدا ایسوسی ایشن نے کہا ٹرانسپورٹ برادری دلدل میں ہے ۔کل پورے پاکستان کی سٹرکوں پر گاڑیاں نظر نہیں آئیں گئیں
گوجرانوالہ کا ترقی کی شاہراہ پر بڑا قدم؛ شہباز شریف نے بیلچہ چلادیا
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
لاہورہائیکورٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام احتجاجی ریلی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
لاہورہائیکورٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام احتجاجی ریلی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے