لاہور، جامعہ ام الکتاب میں خواتین کانفرنس کا انعقاد
اشاعت کی تاریخ: 13th, December 2025 GMT
یومِ تکریمِ مادر، یومِ خواتین اور یومِ تاسیسِ جامعہ اُمّ الکتاب کے موقع پر سالانہ کانفرنس “خدیجہؑ مادرِ اُمّت، فاطمہؑ مادرِ امامت” کے عنوان سے جامعہ اُمّ الکتاب میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی جبکہ ملک بھر سے آنے والی ممتاز علمی، دینی، سماجی اور سیاسی شخصیات سمیت ہزاروں خواتین نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
خواتین کانفرنس بعنوان ’’نظام امامت و امت میں خواتین کا کردار‘‘ کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا کے یوم ولادتِ باسعادت، یومِ تکریمِ مادر، یومِ خواتین اور یومِ تاسیسِ جامعہ اُمّ الکتاب کے موقع پر سالانہ کانفرنس “خدیجہؑ مادرِ اُمّت، فاطمہؑ مادرِ امامت” کے عنوان سے جامعہ اُمّ الکتاب میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت علامہ سید جواد نقوی نے کی جبکہ ملک بھر سے آنے والی ممتاز علمی، دینی، سماجی اور سیاسی شخصیات سمیت ہزاروں خواتین نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرنے والوں میں محترمہ سمیحہ راحیل قاضی، سیدہ فلیحہ زہرہ کاظمی، فاطمہ قمر، ڈاکٹر عظمیٰ زرین نازیہ، محترمہ حافظہ بُشریٰ ملک، ڈاکٹر ارونا ہاشمی، ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، ثمینہ سعید، محترمہ ڈاکٹر حمیرا طارق، حرا گیلانی، حافظہ سحر عنبرین، ڈاکٹر عنبرین سجاد و دیگر شامل تھیں۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: نظام امامت و امت میں خواتین کا کردار خواتین کانفرنس بعنوان کے مناظر
پڑھیں:
بلاول کا لاہور میں چھت پر کھڑی خواتین سے دلچسپ مکالمہ، ویڈیو وائرل
لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں چھت پر کھڑی خواتین سے دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بلاول بھٹو زرداری گزشتہ روز لاہور کے دورے پر موجود تھے جہاں انہوں نے پریس کانفرنس بھی کی تھی۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ’’چھت پر کھڑی خاتون نے کہا کہ آپ ہمارے پاس آئے ہیں سیاست پر بات نہ کریں بلکہ ہماری بات کریں۔
‘‘خاتون کی دلچسپ بات پر بلاول بھٹو نے جواب دیا کہ ’’سیاست پر بات نہ کروں تو بتائیں آپ سے کیا بات کروں۔‘‘دلچسپ گفتگو کے بعد خاتون نے چیئرمین پیپلز پارٹی سے پوچھا کہ آپ کے کیا حال ہیں آپ ٹھیک ہو جس پر بلاول نے جواب دیا کہ جی میں ٹھیک ہوں۔خاتون نے بلاول بھٹو کو دعا دیتے ہوئے کہا کہ مولا آپ کو سلامت رکھے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے بہت شکریہ، آپ لوگوں کی دعاؤں کی ہی ضرورت ہے۔بعدازاں، چیئرمین پیپلز پارٹی باغبانپورہ کے علاقے سے روانہ ہو جاتے ہیں۔