Nawaiwaqt:
2026-07-24@06:07:04 GMT
سونا تولہ 2300 روپے مہنگا، نئی بلند ترین سطح
اشاعت کی تاریخ: 28th, December 2025 GMT
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2300 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 75 ہزار 662 روپے کی نئی بلند سطح پر آ گئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1972 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 07 ہزار 803 روپے کی بلند سطح پر آ گئی۔
.
ذریعہ
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
صرف 10 لاکھ روپے میں منی الیکٹرک کار، کیا یہ واقعی ممکن ہے؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں