Islam Times:
2026-06-02@23:40:11 GMT

مجلس وحدت مسلمین ملتان کا ضلعی کنونشن

اشاعت کی تاریخ: 28th, December 2025 GMT

کنونشن میں مرکزی کوارڈینیٹر اجرائی امور آصف رضا ایڈووکیٹ، صوبائی رہنماء انجینئر سخاوت علی سیال، سید انعام حیدر کاظمی، سید ثقلین نقوی، ضلعی آرگنائزر عون رضا انجم، صوبائی مسئول وحدت ایمپلائز ونگ جنوبی پنجاب غلام حسنین انصاری، مولانا غلام جعفر انصاری، مولانا ہادی حسین قمی، مولانا علی رضا حسینی، ڈویژنل نائب صدر وحدت یوتھ ملتان حسن رضا حیدری نے شرکت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

مجلس وحدت مسلمین ملتان کا ضلعی کنونشن، عون رضا انجم ایڈووکیٹ ضلعی صدر منتخب 

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان کا ضلعی کنونشن امام بارگاہ ابوالفضل العباس چوک کمہاراں والا میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت صوبائی آرگنائزر جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کی۔ کنونشن میں مرکزی کوارڈینیٹر اجرائی امور آصف رضا ایڈووکیٹ، صوبائی رہنماء انجینئر سخاوت علی سیال، سید انعام حیدر کاظمی، سید ثقلین نقوی، ضلعی آرگنائزر عون رضا انجم، صوبائی مسئول وحدت ایمپلائز ونگ جنوبی پنجاب غلام حسنین انصاری، مولانا غلام جعفر انصاری، مولانا ہادی حسین قمی، مولانا علی رضا حسینی، ڈویژنل نائب صدر وحدت یوتھ ملتان حسن رضا حیدری، ضلعی مسئول ایمپلائزونگ سجاد نور سمیت تمام تحصیلوں کے صدور اور یونٹس صدور نے شرکت کی۔ کنونشن سے علامہ قاضی نادر حسین علوی، آصف رضا ایڈووکیٹ، سید انعام حیدر زیدی نے خطاب کیا۔ کنونشن کے اختتام پر اکثریت رائے سے عون رضا انجم ایڈووکیٹ کو ضلعی صدر ملتان منتخب کیا گیا، آصف رضا ایڈووکیٹ نے نومنتخب صدر کا اعلان کیا اور حلف لیا۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: مجلس وحدت مسلمین ملتان کا ضلعی کنونشن عون رضا انجم ایڈووکیٹ ضلعی صدر منتخب آصف رضا ایڈووکیٹ

پڑھیں:

جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 2 خواتین آف لوڈ، ایجنٹس گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ملتان زون نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی۔

ایف آئی اے ملتان زون کے مطابق 2 خواتین کو آف لوڈ کرکے 2 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا۔ مسافروں نے جعلی نکاح نامے پر سوازی لینڈ کے وزٹ ویزے حاصل کیے تھے۔ 

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ایجنٹ نے مسافروں کی غیرقانونی امیگریشن کیلیے رشوت دینے کی کوشش بھی کی۔ 

متعلقہ مضامین

  • جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 2 خواتین آف لوڈ، ایجنٹس گرفتار