گلگت میں جشن مولود کعبہ کی عظیم الشان محفل
اشاعت کی تاریخ: 4th, January 2026 GMT
مرکزی امامیہ جامعہ مسجد گلگت میں منعقدہ جشنِ مولودِ کعبہ کے موقع پر ایمان افروز مناظر دیکھنے کو ملے۔ مومنین کا اجتماع سمندر کی مانند امڈ آیا، جہاں عاشقانِ مولا و امامؑ نے والہانہ انداز میں اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
گلگت میں جشن مولود کعبہ کی عظیم الشان محفل کی جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ مولائے متقیان علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے یوم ولادت کا پرزونق اور پروقار محفل عید کا اہتمام کیا گیا۔ مرکزی امامیہ جامعہ مسجد گلگت میں منعقدہ جشنِ مولودِ کعبہ کے موقع پر ایمان افروز مناظر دیکھنے کو ملے۔ مومنین کا اجتماع سمندر کی مانند امڈ آیا، جہاں عاشقانِ مولا و امامؑ نے والہانہ انداز میں اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ فضا نعرۂ حیدریؑ اور جذبۂ ایمانی سے گونج اٹھی۔ جشن مولود کعبہ کی اس عظیم الشان محفل میں گلگت بلتستان کے معروف منقبت خوانوں نے شرکت کی جنہوں ںے اپنے پراثر آواز کے ذریعے محفل کو چار چاند لگا دیئے۔ محفل عید کی صدارت قائد ملت جعفریہ سید راحت حسین الحسینی نے کی۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کے سبب خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، مری، گلیات اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے انتباہ جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، مری، گلیات، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں اور شمال مشرقی بلوچستان کے مقامی/ بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث اسلام آباد/راولپنڈی، پشاور، نوشہرہ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، ساہیوال، خانیوال، ملتان اور فیصل آباد میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ موسلادھار بارش، تیز آندھی اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث کمزور تعمیرات (سولر پینلز، بجلی کے کھمبے، بل بورڈز وغیرہ) کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔