چین‘ ایک سال میں اربوں افراد کا ٹرین سے سفر
اشاعت کی تاریخ: 10th, January 2026 GMT
بیجنگ: چین میں گزشتہ ایک سال کے دوران ریلوے مسافروں کی تعداد 4.5 ارب سے تجاوز کر گئی ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کے ریلوے نظام نے2025ءمیں 4.59 ارب مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کیں، جو ریلوے ٹرانسپورٹ کے مسلسل وسیع اور جدید نظام کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق مسافروں کی تعداد میں ہر سال کی بنیاد پر 6.
نیشنل ریلوے ایڈمنسٹریشن کے سربراہ سونگ شیوڈے نے بتایا کہ چین میں فعال ریلوے لائنوں کی مجموعی لمبائی 1 لاکھ 65 ہزار کلو میٹر تک پہنچ چکی ہے جبکہ تیز رفتار ریلوے لائنوں کی لمبائی 50 ہزار کلو میٹر سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ بات بھی علم میں رہے کہ سونگ شیوڈے کے مطابق مسلسل بہتر ی کی جانب ہونے والا جدید ریلوے انفرااسٹرکچر نظام ملک کی اعلیٰ معیار کی معاشی اور سماجی ترقی کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کر رہا ہے۔
ذریعہ
ذریعہ: Al Qamar Online
پڑھیں:
27 مئی تا یکم جون عید تعطیلات، ریلوے کی آمدن میں خاطرہ خواہ اضافہ
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران پاکستان ریلوےکو(pakstan railways) کو 90کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد کمائی ہوئی، 4 لاکھ سے زائد مسافروں نے ٹرین سے سفر کیا ۔
27 مئی سے یکم جون کے دوران ریلویز نے 90 کروڑ تیس لاکھ روپے کمائے۔ 27 جون کو 8 کروڑ 70 لاکھ ،28 جون کو 13 کروڑ 80 لاکھ روپے ریلوے کی کمائی میں آئے ۔
مزید پڑھیں:حکمران ہم سے خوفزدہ، ہمارا فوکس بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے، علیمہ خان
29 مئی کو 14 کروڑ 80 لاکھ اور 30 مئی کو ریلوے نے 17 کروڑ روپے کمائے۔ 31 مئی کو 16 کروڑ 70 لاکھ اور یکم جون کو پاکستان ریلوے نے 19 کروڑ 30 لاکھ کمائے ۔