Nawaiwaqt:
2026-06-03@03:29:21 GMT

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری

اشاعت کی تاریخ: 15th, January 2026 GMT

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری ہو گئی۔پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ 126 سے بہتر ہو کر 98 ہو گئی، وزیر داخلہ محسن نقوی پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ پیشرفت حکومتی اقدامات کی کامیابی کا مظہر ہے اور آئندہ بھی بہتری کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ رینکنگ میں بہتری پاکستان کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے اور اس سے عالمی سطح پر پاکستانی پاسپورٹ کی ساکھ میں نمایاں بہتری ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں یہ مثبت پیشرفت مستقبل میں مزید بہتر نتائج کی بنیاد بنے گی، آنے والے دنوں میں پاکستانی پاسپورٹ عالمی سطح پر مزید مضبوط مقام حاصل کرے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان کا پاسپورٹ 98 ویں پوزیشن پر ہے اور پاکستانی شہریوں کو 31 ممالک تک بغیر ویزا یا ویزا آن ارائیول کی سہولت میسر ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Nawaiwaqt

کلیدی لفظ: پاکستانی پاسپورٹ کی پاسپورٹ کی عالمی میں نمایاں بہتری

پڑھیں:

دوسرا ون ڈے:آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی ٹیم 190رنز پر آل آئوٹ

ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن(bating line colapse) 232 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے لڑکھڑا گئی۔ پاکستان نے 27 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنا لیے ہیں۔

اس سے قبل لاہور میں جاری میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنا سکی۔

آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین اور کپتان جوش انگلس 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ میٹ رینشا 43، اولیور پیک 31، میتھیو شارٹ 15، مارنس لبوشین 5، میتھیو کوہنمن 5 اور ایلکس کیرے 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔

مزید پڑھیں:آبنائے ہرمز بحالی پر بھی ایران سے پابندیاں نہیں ہٹائینگے: مارکوروبیو

پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 3 جبکہ عرفات منہاس، ابرار احمد اور حارث رؤف نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

متعلقہ مضامین

  • عالمی کشیدگی کے بیچ پاکستان کی کامیاب ثالثی
  • دوسرا ون ڈے:آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی ٹیم 190رنز پر آل آئوٹ
  • عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
  • بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب
  • ایران-امریکا مجوزہ معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی
  • اسحاق ڈار کویتی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، بدلتی عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا فری سفر کا نیا معاہدہ
  • پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
  • پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ
  • امریکا ایران غیر یقینی صورتحال: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند سطح پر برقرار